
کوئٹہ: ایرانی سرحدی سیکورٹی فورسز نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں یکے بعد دیگرے بیس سے زائد مارٹر گولے داغے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق سرحدی خلاف ورزی کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔ ایرانی بارڈر فورس نے یکے بعد دیگرے آٹھ مارٹرگولے داغے جو پاکستانی حدود کے گیارہ کلومیٹر اندر تحصیل پروم کے علاقے نکر کے قریب سرحدی گاؤں کلی