اس ڈیجیٹلائزیشن کے دور میں اگرآپ اپنے علاقے کی صورتحال سے لوگوں کو آگاہ کرنے یا اپنے اردگرد ہونے والے واقعات پرروشنی ڈالنے کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں تو گویاآپ شہری صحافی کے طور پر کام کررہے ہیں، آج کے سیل فون اور ٹیبلٹ جدید ترین تصویر اور ویڈیو شوٹ کرنے کی صلاحیتوں سے آراستہ ہیں ، جدید دور کی اس ٹیکنالوجی نے شائقین کی صلاحیتوں کو بڑھا دیا ہے، اب ان کے ہاتھوں میں ایک ایسا آلہ موجود ہے جس سے باآسانی فوٹو اور ویڈیوز بنا کر تیزی کے ساتھ ان میں، ترمیم کرکے اپنی کہانی کو انوکھے انداز میں اور اپنے نقطہ نظر سے سنانے کی اجازت دیتا ہے۔
Posts By: خلیل رونجھو
فرنٹ لائن ہیروز کو سلام
کورونا وائرس جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے، وہی پاکستان میں بھی تیزی کے ساتھ پھیل رہاہے،پوری ملک میں عجیب سی کیفیت ہے،ڈر و خوف ہے،جس کے باعث گلیاں،کوچے اور بستیاں ویران ہیں۔انسان کو انسانوں سے خطرہ لاحق ہے۔ اسطرح کوئی کسی خونی بلا سے نہیں بھاگتا جیسے انسان کرونا وائرس کے مریض سے بھاگ رہا ہے۔جن لوگوں کی اس وائرس سے اموات ہو رہی ہیں نہ توکوئی ان کے جنازے کو ہاتھ لگا سکتا ہے اور نہ ہی تدفین کے لئے جا سکتا ہے۔
حب میں منعقدہ تعلیمی تقریب کا احوال
پڑھے گا لس بیلہ تو بڑھے گا لسبیلہ کی تحریک سے وابستگی کی وجہ سے ہمیشہ یہ کوشش رہتی ہے کہ اس طرح کے تعلیمی شخصیات ،اساتذہ ،طلبہ و طالبات اور تعلیمی اداروں کی حوصلہ افزائی کی جائے جو کسی نہ کسی طرح کے تعلیمی ترقی کے عمل کے فروغ کے لیے کوشش کرتے ہیں ان کی خدمات کو سرایا جائے اور ان کو خیالات اور خدمات کو منظر عام پر لایا جائے تاکہ مشترکہ کوششوں سے ایسا تعلیمی ماحول بنایا جاسکے
سیاست بدلیں آب و ہوا نہیں۔۔۔۔۔
تحفظ ماحول کے حوالے سے بحیثیت سماجی کارکن و قلم کار ہمیشہ ماحول دوست اقدامات کے حوالے سے بات چیت کو فروغ دیا ہے ،ضلع لسبیلہ میں بہت ساری صنعتیں ہیں جس کی وجہ سے آ لودگی کے مسائل ہمیشہ موجود رہیں ہیں “حب کو پاور”کی طرف سے کوئلہ سے بجلی بنانے کے منصوبہ کا ماحولیاتی آلودگی کے ساتھ ایک گہرا تعلق ہے
کوئلہ پاور پروجیکٹ ،زندگی خطرے میں ۔۔۔۔۔؟
،ملٹی نیشنل اداے حبکو کی طرف سے لسبیلہ کے ساحل پر کوئلے کا پاور پروجیکٹ لگایا جارہاہے جس میں علاقے کے لوگوں کے شدید تحفظات ہیں یہ تحریر اسی پس منظر میں لکھی گی ہے ۔ کسی بھی متحرک معاشرے میں باشعور شہری حکومتی او رغیر حکومتی اداروں کی طرف سے عوامی منصوبوں کی منصوبہ بندی