مشہور بلوچ قوم پرست سیاسی لیڈر ، جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ سابق گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اکبرخان بگٹی نواب محراب خان کے ہاں بارکھان میں 12 جولائی 1927ء میں پید ا ہوئے۔ ایچی سن کالج لاہور سے تعلیم مکمل کی اور اس کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ وہ پچاس سال پہلے انیس سوچھیالیس میں اپنے قبیلہ کے انیسویں سردار بنے انیس سوانچاس میں انہوں نے حکومت کی خصوصی اجازت سے پاکستان سول سروسز اکیڈمی سے پی اے ایس ( اب سی ایس ایس ) کا امتحان دیئے بغیر تربیت حاصل کی ۔
Posts By: میرمحمود بلوچ
نواب اکبر خان بگٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاریخ کی روشنی میں :::::::::::::
مشہور بلوچ قوم پرست سیاسی لیڈر، جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ سابق گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اکبرخان بگٹی نواب محراب خان کے ہاں بارکھان میں 12 جولائی 1927ء میں پید ا ہوئے۔ ایچی سن کالج لاہور سے تعلیم مکمل کی اور اس کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ وہ پچاس سال پہلے انیس سوچھیالیس میں اپنے قبیلہ کے انیسویں سردار بنے انیس سوانچاس میں انہوں نے حکومت کی خصوصی اجازت سے پاکستان سول سروسز اکیڈمی سے پی اے ایس (اب سی ایس ایس) کا امتحان دیئے بغیر تربیت حاصل کی۔