بلوچستان میں تعلیمی پسماندگی بڑھنے لگا ، سیاسی جماعتوں کی منشور میں تعلیم شامل ہی نہیں

Posted by & filed under بلوچستان.

کو ئٹہ : بلوچستان میں کوالٹی ایجوکیشن کا فقدان ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ سال ہونے والے عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں نے اپنے منشور میں کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا۔ اسی طرح کا ایک وعدہ بلوچستان عوامی پارٹی کے قائد اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ایک پریس کانفرنس میں منشور کے اعلان کے دوران کہا تھا ۔

بلوچستان، خواتین کی بڑی اکثریت اب بھی شناختی کارڈ سے محروم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : تیس سالہ نسیمہ بی بی سریاب روڈ کوئٹہ کی رہائشی ہے۔ وہ ایک متحرک سیاسی ورکر ہیں اور سیاسی اجتماعات،انتخابی مہم کے دوران وہ ہمیشہ آگے آگے رہتی ہیں لیکن وہ حالیہ عام انتخابات کے دوران اپنا ووٹ شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث کاسٹ نہ کرسکیں۔

بلوچستان ، حکومتیں آتی رہیں جاتی رہیں مگر بجلی مسئلہ حل نہ ہوسکا

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

کوئٹہ : بلوچستان میں بجلی کی کمی اور طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ کئی سال سے جاری ہے ماضی میں آنے والی تقریباًہر حکومت عوام سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے بجلی کی پوری کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان پانی کی فراہمی کے حوالے سے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے رواں سال ہونے والے عام انتخابات سے قبل نئی سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر کی حیثیت سے عالمی میڈیا کو اپنے دئیے گئے ایک انٹرویو میں بلوچستان کے عوام سے صوبے میں پانی کی قلت کے سنگین مسئلے کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ 

بلوچستان میں خشک سالی انسانی بحران کا سبب بن سکتا ہے

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

36سالہ اللہ بخش کا تعلق بلوچستان کے ضلع نوشکی کی یونین کونسل ڈاک سے ہیں ، پیشے کے اعتبار سے وہ ایک کسان ہیں، اللہ بخش کاشتکاری کا شعبہ چھوڑ کر کوئٹہ میں محنت مزدوری کرنے کا سوچ رہے ہیں ، پانچ افراد پر مشتمل کنبے کے اخراجات کی ذمہ داری اللہ بخش پر ہے جب اللہ بخش سے پوچھا کہ وہ کاشتکاری جیسے منافع بخش شعبے کو چھوڑ کر گھر سے کئی کلو میٹر دور کوئٹہ میں کیوں محنت مزدوری کرنا چاہتا ہیں