سبی: ایف سی بلوچستان کے زیر اہتمام سبی اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو رینک لگانے کی پروقار تقریب ۔
سبی: ایف سی بلوچستان کے زیر اہتمام سبی اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو رینک لگانے کی پروقار تقریب ۔
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد کے علاقے باباکوٹ پولیس تھانہ کی حدود میں سیاہ کاری کا واقعہ شوہر نے جدید اسلحہ سے فائرنگ کرکے اپنی بیوی دو بھانجوں سمیت پانچ افراد کو موت کی نیند سلا دیا ملزم آلہ قتل سمیت فرار سیاہ کاری واقعہ میں دو عورتوں دوسگے بھائیوں سمیت پانچ افراد کے قتل کا واقعہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا ۔
مستونگ: چیف آف بنگلزئی سابق ایم این اے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار کمال خان بنگلزئی نے اپنے ایک بیان میں حالیہ ضمنی الیکشن میں پی بی 35 سے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے آزاد امیدوار چیف آف سراوان نواب اسلم خان رئیسانی کو ان کی کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نواب صاحب مستونگ کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ۔
مستونگ /خضدار : بلوچستان اسمبلی کی دو نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حلقہ پی بی 40خضدار سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے میر اکبر مینگل اور حلقہ پی بی 35مستونگ سے آزاد امیدوار نواب اسلم خان رئیسانی کامیاب ہوگئے ۔
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
دالبندین: دالبندین کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ بارہ افراد شدید زخمی تمام افراد کا تعلق صوبہ پنجاب سے بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے افراد جو کہ روزگارکی تلاش میں پاکستان سے ایران کی طرف جانا چاہتے تھے ۔
خضدار: وڈھ پی بی 40ضمنی الیکشن سیکورٹی سرانجام دہی کے لئے جانی والی لیویز فورس کی گاڑی الٹ گئی ، ایک لیویز اہلکار جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے ۔
ڈھاڈر: بولان کے علاقے ہفت ولی کے قریب نمسلح افراد کی فائرنگ سے شوہر بیوی سمیت ہلاک دو افراد زخمی ۔
وڈھ: پی بی 40 وڈھ سے جمعیت علماء اسلام و بلوچستان نیشنل پارٹی کے امیدوار محمد اکبر مینگل نے کہا ہے انتخاباب میں ہماری جیت کو شکست میں تبدیل کرنے کی تمام کو ششیں ناکام ہو نگیں
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
دالبندین: یک مچ میں تعمیراتی کمپنی کے خلاف عوام کا شدید احتجاج آر سی ڈی شاہراہ بلاک
سبی: نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ الیکشن 2018کی دھاندلی نے ملک کی تاریخ کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں