
دالبندین : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یارمحمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان نے بلوچستان سے ووٹ خریدنے کی بجائے سینیٹ چیئرمین شپ اور اپنے سینیٹرز بلوچستان کے حوالے کرکے تاریخ رقم کردی۔
دالبندین : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یارمحمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان نے بلوچستان سے ووٹ خریدنے کی بجائے سینیٹ چیئرمین شپ اور اپنے سینیٹرز بلوچستان کے حوالے کرکے تاریخ رقم کردی۔
حب: پیرکس کے روڈ پر فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا دو اہلکار زخمی ریسیکو ذرائع کے مطابق پیر کس روڈ ایف سی کی ایک گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس سے دو اہلکار زخمی ہوئے زخمی فوری طورپر کراچی منتقل کردیا گیا ۔
قلات: بلوچستان کے ضلع قلات کی سب تحصیل جوہان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ کے نتیجے میں ایک اہلکارشہید چھ اہلکار زخمی ہو گئے ہیں ۔
قلعہ سیف اللہ : چند لوگوں نے عوام کو اقتدار کی خاطر لڑایا بلوچستان قوم پرستی کی سیاست دفن ہوچکی ہے پشتون بیلٹ کے غریب اور تعلیم یافتہ نوجوانان چپڑاسی کی نوکری کیلئے در پدر ٹھوکرے کھارہے ہیں ہمارے پشتون اور بلوچ بھائیوں کے حقوق کھانے والوں کو ایک دن ضرور حساب دینا ہوگا ۔
سبی : سبی کا پانچ روزہ سالانہ میلہ رنگا رنگ تقربیات کے ساتھ آج اختتام پذیر ہوگا ، اختتامی تقریب میں صدر پاکستان ممنون حسین سمیت اہم شخصیات آج سبی پہنچے گے ،سیکورٹی انتظامات میں غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا ہے ۔
ڈیرہ بگٹی : آئی جی ایف سی بلوچستان ندیم انجم نے کہا ہے کہ عورتوں اور بچوں کو مارنے والے بلوچ نہیں بلکہ دہشت گرد ہیں۔وہ بلوچ کلچر ڈے کے حولے ایف سے کی جانب سے ایک منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
سبی: سالانہ سبی میلہ مویشیاں و اسپاں کی رنگا رنگ تقریبات تیسرئے روز بھی تسلسل کے ساتھ جاری رہیں ،چاکر اعظم اسٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی تقریب میں کمانڈنٹ سبی اسکاؤٹس کی جانب سے مقامی مالدا ر الٰہی بخش گشکوری کو مہمان خصوصی بنایا گیا۔
ڈیرہ مراد جمالی : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکریڑی جنرل سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری جے یو آئی بلوچستان کے امیر مولانا فیض محمد نے کہاکہ سی پیک کے منصوبوں کی تکمیل سے بلوچستان سمیت پورے میں ملک معاشی انقلاب بر پا ہو گا ۔
Posted by نامہ نگار & filed under لیڈ اسٹوری.
سبی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ سبی کا سالانہ میلہ مویشیاں بلوچستان کی تہذیب وتاریخ اور تمدن کا گہوارہ ہے ،سبی میلہ عوام میں روابط قائم رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
دالبندین+ چاغی : قائم مقام چیئرمین اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ دشمن ممالک پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے اس لیے سی پیک کو ناکام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں لیکن پاکستانی قوم بہادر ہے وہ کبھی ایسا نہیں ہونے دینگے۔