اوستہ محمد : بلوچ قوم کی جان و مال ، ساحل وسائل کی تحفظ ہماری ذمہ داری، ہمیشہ ہم نے حق کی بات کی ہے بلوچوں کے حقوق ان کے ملکیت ان کو ملنا چاہئے، جعفرآباد میں70سالوں سے حکومت کرنے والوں نے عوام کو کیا دیا ، اس علا قے عوام کو اپنے تقدیر بدلنے کے لئے فیصلہ کرنا ہوگا ۔
Posts By: نامہ نگار
ڈیرہ مراد جمالی،قیدیوں کا ناقص خوراک کیخلاف احتجاج
ڈیرہ مراد جمالی : ڈسڑکٹ جیل ڈیرہ مراد جمالی میں قیدیوں پر تشدد ناقص کھانا فراہم کرنے بیمارقیدیوں کو علاج کی سہولیات نہ دینے کے خلاف درجنوں قیدی احتجاج کرتے ہوئے جیل کی چھت پر چڑھ گئے ۔
نوکنڈی کوبو ٹگ سے ملنے والا پانی زہریلا ہے اموات کا خدشہ ہے نوٹس لیا جائے، نیشنل پارٹی
نوکنڈی: نیشنل پارٹی ضلع چاغی کے سیکرٹری مولا بخش عالیزئی اور تحصیل جنرل سیکرٹری حسن رند بلوچ نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ نوکنڈی شہر کو آبنوشی اسکیم بوٹگ سے سپلائی ہونے والا پانی لوگوں کے لیے موت کا سبب بن رہی ہے ۔
مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر کوچ کو حادثہ 22 سیکورٹی اہلکار زخمی
حب: مکران کوسٹل ہائی وے پر ہنگول کے قریب کنڈ ملیر کے مقام پر کوچ کو حادثہ فرنٹیئر کور کے 22 جوان زخمی ہوگئے ایدھی ذرائع کے مطابق کراچی سے تربت جانے والی ملا جان کوچ ٹائر بسٹ ہونے کی وجہ سے الٹ گئی حادثے میں 22 ایف سی کے جوان زخمی ہوئے گئے ۔
سوئی ، پی پی ایل ملازمین کے بچوں کا مطالبات کے حق میں احتجاج
سوئی: سوئی میں پی پی ایل کے ریٹائرڈ اور فوت ہونے والے ملازمین کے بچوں نے ایک نمبر گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
بلوچستان کے مشکلات کاحل اسلام آباد میں موجود ہے، مصطفی ترین
سبی: صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی مشکلات کا حل اسلام آباد میں موجود ہے،ماضی میں جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا گیا ۔
ٹیچر کی تشدد سے بچے کی حالت غیر ہوگئی
سبی: مقامی پرائیویٹ اسکول میں استاد کے ہاتھوں تشدد زدہ طالبعلم محمد لقمان کے والد محمد الیاس مرغزانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سبی کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں تشدد کے باعث نئی نسل نفسیاتی مریض بنتی جارہی ہے ۔
حب میں زور دار دھماکہ ،دوگاڑیوں کونقصان پہنچا
حب : باب بلوچستان کے قریب بم دھماکا کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا دو گاڑیوں کو جزوی طورپر نقصان پہنچا پولیس اور ایف سی کے جوانوں جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ۔
سینٹرل جیل گڈانی میں قیدی کی پراسرار موت
حب: سینٹرل جیل گڈانی میں مقید نوجوان کی پراسرار موت لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا لواحقین کا کہنا ہے نوجوان کی موت پولیس تشدد کے نتیجے میں واقع ہوئی گزشتہ روز سینٹرل جیل گڈانی سے 18سالہ جنیداحمد ولد عبداللہ کی لاش کو جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب لایا گیا لواحقین کو اطلاع ملتے ہی سول ہسپتال پہنچ گئے اور اس کے والد نے لاش وصول کیا لاش گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا ۔
زہر ی سے خضدار جاتے ہوئے 2 طا لبعلم اغواء، بازیاب کرایا جائے ، والدین کی اپیل
خضدار: زہری سے خضدار آتے ہوئے ڈگری کالج خضدار کے طالب علم ساتھی گاڑی سمیت نا معلوم افراد کے ہاتھوں اغواۂوگئے ۔