لورالائی : جے یوآئی کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی ،بلو چستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع ، ایم پی اے حاجی عبدالمالک کاکڑ، سابق وزراء حاجی عین اللہ شمس ، مولانا فیض اللہ ، مولوی عبدالعزیز ، سابق سینٹر ڈاکٹر اسماعیل بلیدی ،سابق صوبائی وزیر حاجی محمد نواز کاکڑ،مولانا
Posts By: نامہ نگار
براہمداغ و حیر بیار باہر بیٹھ کر بلوچ قوم کا سودا لگا رہے ہیں ،سردار کمال بنگلزئی و نواب شاہوانی کی قیادت میں گرینڈ جرگہ
کوئٹہ +دشت+ مستونگ : سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر فرنٹیئر کو بلوچستان خالد بیگ ،رکن قومی اسمبلی و سربراہ گرینڈ امن جرگہ سردار کمال خان بنگلزئی ، خان آف قلات کے فرزند محمد احمد زئی ، چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ فوج ، سیکورٹی ادارے تمام قبائل اور عوام ایک پیج پرہے
نصیر آباد ، غیر ت کے نام پر قتل کے واقعات میں اضافہ
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں غیرت کے نام پر قتلاورسیاہ کاری کے واقعات میں اچانک اضافہ سات دنوں کے دوران تین عورتوں سمیت پانچ افراد قتل ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے آلہ قتل سمیت ایک ملزم گرفتار
شعبہ صحت میں اصلاحات لانے کے لیے اقدامات کیے ہیں، رحمت بلوچ
لورالائی : محکمہ صحت اور ہسپتالوں میں کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی اور محکمہ میں کالی بھٹر یوں کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے لورالائی سکول آف ایف سی کی
مردم شماری کیخلاف نہیں اعتراضات دور کئے جائیں، آغا حسن بلوچ
چاغی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ نے تحصیل چاغی کے دورہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں شروع ہونے والا مردم شماری کے ہرگز خلاف نہیں لیکن اس بارے میں ہمارے تحفظات دور کئے جائیں
لورالائی ،زمین کے تنازعے پر دو گرہوں میں تصادم، دوافراد ہلاک
لورالائی: لورالائی کی کلی نگانگ میں زمین کے تنازعے پر ایک قبیلے کے دو گروپوں بعد فائرنگ ہو ئی جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہو گئے جس کے بعد لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی لیکن حالات کشیدگی ہو نے کی بنا ء پر کمشنر ژوب ڈویژن غلام فرید کے حکم پر ایف سی طلب کر لی گئی زخمیوں کو سول ہسپتال لایا گیا
ہمیں طعنہ دینے والے اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں، رؤف مینگل
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی خضدار کے زیر اہتمام یونٹ سازی مہم کے دوران اسد آباد، زیرینہ کھٹان، اور جھالاوان کمپلیکس میں نئے یونٹوں کا افتتاح کیا گیا اس دوران مرکزی رہنما میر عبدالرؤف مینگل، ضلعی صدر آغا سلطان ابراہیم خان احمد زئی
نوشکی میں لگے گیس پلانٹ کی استعداد کم ہے، بی این پی
نوشکی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نوشکی میں لگے گیس پلانٹ کیاستعداد کم ہے جس کی وجہ سے گیس پلانٹ نوشکی کے آس پاس کے یونین کونسلز کو بلا تعطل گیس فراہم نہیں کر سکتی۔
وقت آگیا ہے کہ ملک میں اسلامی نظام نافذ کی جائے، مولانا قمر الدین
خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بد امنی، انتشاراور بے راہ روی کے خاتمہ کے لئے ضروری ہے کہ ملک کو اس کے مقاصد کے حصول کی طرف لیجایا جائے اگر ہم ان مشکلات کا جائزہ لیں
مولانا قمر الدین کی قیادت میں وفد کی سردار اختر مینگل سے ملاقات
خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام کا وفد بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سابق وزیر اعلی ٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل سے وڈھ مینگل کوٹ میں ملاقات کی