
خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام کا وفد بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سابق وزیر اعلی ٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل سے وڈھ مینگل کوٹ میں ملاقات کی
خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام کا وفد بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سابق وزیر اعلی ٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل سے وڈھ مینگل کوٹ میں ملاقات کی
خضدار : یوم پاکستان کے سلسلے میں فرنٹیئر کور قلات اسکاؤٹس کے زیر اہتما م تقریب کا اہتمام تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم احمد انجم تھے جب کہ صوبائی وزیر ذراعت و خزانہ سردار محمد اسلم بزنجو نے خصوصی طور پر شرکت
خالق : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر سینٹر مہر اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ بی این پی عوامی پارلیمنٹ کی سیاست پر مکمل یقین رکھتی ہے طاقت ور سے حقوق چھپنے پڑھتے ہیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل وسائل لوٹنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی
گڈانی : وفاقی وزیر پٹرولیم وقدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارکو کوسٹل ریفائنری مستقبل میں اربوں ڈالر سالانہ پاکستان کو منافع دیگی پورے پاکستان نے گزشتہ کئی عشروں میں بلوچستان کی جوسوئی گیس استعمال کی ہے
فرید آباد : ضلع صحبت پور ، جعفرآباد ، نصیر آباد میں ہیپاٹاٹس کے مریضوں میں بے تحاشا اضافہ ، گرم ترین علاقہ ہونے اور صاف پانی کی عدم دستیابی ہیپاٹا ٹس کی بڑی وجہ قرار ، حکومت کا مرض کے کنٹرول اور مریضوں کے علاج سے لاپرواہی ، مہنگا علاج ہونے کی وجہ سے مریض علاج کرانے سے قاصر
سبی: ایف سی ونگ کمانڈر کرنل مسعود خان نے کہا ہے کہ امن کو تباہ کرنے والی قوتوں کے خلاف ایف سی مستعد ہے ،امن دشمن عناصر کو درگور کیئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے،حالیہ آپریشنز کے ذریعے 300کے قریب بھٹکے ہوئے فراری قومی دھارئے میں شامل
مستونگ: بی این پی کے ضلعی صدر خضدار کے قریب ٹریفک حادثہ میں جاں بحق اہلیہ سمیت 6 افراد شدید زخمی تین کی حالت نازک ہے تفصیلات کے مطابق بی این پی مستونگ کے ضلعی صدر نوراللہ بلوچ اپنی
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد پولیس کا جرائم پیشہ افراد اشتہاری ملزمان اور چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خلاف آپریشن اشتہاری ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ایک شخص ہلاک اسلحہ مسروقہ موٹر سائیکلیں بر آمد مقتول کی نعش نہ ملنے پر قومی شاہراہ بلاک کرنے کی
کوئٹہ+ گوادر+ سبی : گوادر میں نیوٹاؤن میں اے ایس ایف کی گاڑی پر حملہ دو راہیگر زخمی کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس سے دستی بم برآمد سریاب اور سبی میں فورسز کی کاروائی میں درجنوں افراد گرفتار کر لیے گئے
وڈھ : وڈھ کے علاقہ سراچو کلی میر پسند خان میں آسمانی بجلی گرنے ایک شخص جان بحق تین افراد زخمی زخمیوں کو خضدار منتقل کردیا گیا وڈھ لیویز واقعہ کی بھی تصدیق کردتے ہوئے جان بحق شخص کی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے