کوئٹہ سمیت شمالی مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارشیں، ہرنائی میں 20افراد بہہ گئے،5کی لاشیں برآمد

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ+اندرون بلوچستان : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کاسلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ، شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی نشیبی علاقے زیر آب آگئے، ہرنائی میں 20افرادکو سیلابی ریلا بہا لے گیا، سیلاب کی نظرہونے والوں میں 8افراد کو نکال لیاگیا، جن میں پانچ لاشیں شامل ہیں، مذکورہ افراد ہرنائی کے علاقہ زرد آلو ،سپلیزہ تنگی میں پکنک منانے آئے تھے ، دریائے ناڑی میں طغیانی 70ہزار کیوسک کاسیلابی ریلہ گزر ا ہے،

دالبندین ،جنگلات کی کٹائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

دالبندین : جنگلات کی کٹائی سے ماحول پر برے اثرات مرتب ہوں گے، کٹائی روکنے کیلئے اقدامات کئے جائیں، بصورت دیگر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے ، ان خیالات کا اظہار زمیندار ومالدار ملک محمد سلیم محمدحسنی نے منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کے دوران کہی، اس موقع پر شرکاء کے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے

بلوچستان، ٹریفک کے مختلف حادثات میں 5افراد جاں بحق

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ+حب+ڈھاڈر: بلوچستان کے علاقے بولان، حب اور کوئٹہ میں ٹریفک حادثات میں بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز کے مطابق ضلع کچھی (بولان کی سب تحصیل بالا ناڑی کے لیویز تھانہ حاجی شہر کی حدود میں مٹھڑی کے قریب کوئٹہ سے سندھ جانے والے تیز رفتار مزداٹرک رجسٹریشن نمبرTKA260اورجیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی مہران کاررجسٹریشن نمبرAPL358 میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار کے دو ٹکڑے ہوگئی۔

وڈھ پو لیس کی کا روائی میں قتل میں ملو ث ملزم گر فتار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

وڈھ : ایس ایس پی خضدار کی خصوصی ہدایت پروڈھ پولیس کی چھاپہ مار کاروائی قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار ایس ایچ او وڈھ کی کامیاب کاروائی پر عوام کا خیر مقدم تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او وڈھ محمد یوسف چانڈیو

چمن، معروف ڈاکٹر غلام محمد کو اغواء کر لیا گیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

چمن : چمن ریلوے ہسپتال کے نامعلوم مسلح افراد نے دن دیہاڑے ممتاز معروف ڈاکٹر غلام محمد کو اغواء کرلیا واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ڈاکٹر غلام محمد 15سال سے ریلوے ہسپتال میں بطور ایم ایس کا م کررہے تھے ہسپتال کے دیگر عملے نے ریلوے ہسپتال کو مکمل طور پرسیل کردیا

قلات ،گرمیوں میں ہی گیس غا ئب صارفین ششدر رہ گئے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خالق آبادمنگچر : قلات سمیت خالق آبادمنگچرمیں ایک بار پھر گیس بحران نے سر اٹھا لیا گیس پریشر غائب امور خانہ داری میں مشکلات درپیش تفصیلات کے مطابق ان دنوں قلات سمیت منگچر میں گیس پریشر ایک بار پھر غائب خواتین کو امور خانہ داری

بلوچستان میں دہشتگردی پر بڑی حد تک قابو پالیا ہے ،شرپسندوں کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے،جنرل عامر ریاض

Posted by & filed under اہم خبریں.

چمن : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض آئی جی ایف سی میجر جنرل شیرافگن اور دیگر اعلیٰ آفسران نے بے زریعہ ہیلی کاپٹر چمن پاک افغان بارڈر کا مختصر دورہ کیا اور سیکورٹی کا بھی جائزہ لیا

ڈیرہ مراد جمالی ،کچھی بولان و گردو نواح میں موسلادھار بارش

Posted by & filed under کوئٹہ.

ڈھاڈر: کچھی بولان کے مختلف علاقوں،ڈھاڈر،بالاناڑی،مٹھڑی سمیت گردنواح میں موسلا دھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں جس سے کئی مقامات پر کچے کے مکانات کی منہدم ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ڈھاڈرکے مضافاتی علاقوں میں بارشوں کے بعد بجلی کانظام درہم برہم ہوچکا ہے

پنجگور‘چھ ڈاکٹر غیر حاضری پر معطل کر دیئے گئے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

پنجگور: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کا اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور کا دورہ چھ غیر حاضر ڈاکٹرز کو معطل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے ہفتہ کے روز اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ

سندھ بلوچستان کا پانی چوری کر رہا ہے کیر تھر کینال پانی قلت سے علاقہ بنجر ہوگا ،اختر مینگل

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ڈیرہ مرادجمالی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ پٹ فیڈر کینال کھیرتھر کینال سے کسانوں زمینداروں کو بروقت پانی فراہم نہیں کیا گیا بلوچستان کے واحد گرین بلٹ نصیرآباد ڈویژن کو بنجر بنانے کی کوشش کی