کوئٹہ+سبی +ڈیرہ مراد جمالی +ڈیرہ بگٹی : سبی ڈیرہ بگٹی کوہلو اور گردونواح کے پہاڑی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث تلی، ناڑی، چھتر ، فلیجی میں سیلابی ریلہ داخل ہوگیا، فلیجی ،تلی چانڈیا سمیت مختلف علاقوں میں درجنوں دیہات زیر آب آگئے ، جبکہ دریا ناڑی میں اونچے درجے کا سیلاب گزر رہا ہے،