
فرید آباد : صحبت پور ، جعفرآباد ، نصیر آباد میں قلت آب کا مسئلہ شدت اختیا ر کر گیا پٹ فیڈر کینال میں جاری صفائی کے کام کی وجہ سے پانی اپنے مقررہ اوقات میں نہ کھلنے کی وجہ سے تالاب سوکھ گئے جبکہ واٹر سپلائی کے تالابوں میں بھی پانی ختم ہونے کے
فرید آباد : صحبت پور ، جعفرآباد ، نصیر آباد میں قلت آب کا مسئلہ شدت اختیا ر کر گیا پٹ فیڈر کینال میں جاری صفائی کے کام کی وجہ سے پانی اپنے مقررہ اوقات میں نہ کھلنے کی وجہ سے تالاب سوکھ گئے جبکہ واٹر سپلائی کے تالابوں میں بھی پانی ختم ہونے کے
کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ (بلوچ راجی سنگر) کی جانب سے مشکے، قلات، مستونگ، منگچر و بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تسلسل سے جاری آپریشنوں، گھروں کی لوٹ مار، خواتین و بچوں پر تشدد اوردرجنوں نہتے بلوچ شہریوں کی شہادت کے خلاف دی جانے والی ہڑتال کی کال پر آج بلوچستان بھر میں شٹر داؤن و پہیہ جام ہڑتال رہی۔
صحبت پور: صحبت پور کے قریب پولیو کی ٹیم پر حملہ ایک لیڈی ہیلتھ ورکر زخمی پولیس اور ایف سی نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمی لیڈی ہیلتھ ورکر کو ہسپتال پہنچادیا ۔ صحبت پور کے علاقے جھنڈا تالاب کے قریب گوٹھ مجیب خان کھوسہ میں پولیو کی ٹیم پر گھر والوں نے حملہ کردیا
کوئٹہ +اندرون بلوچستان : واپڈا ہائیڈرویونین کے زیر اہتمام ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی قومی اداروں کی نجکاری کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کوئٹہ سمیت سبی ، ڈیرہ مراد جمالی ، نوشکی ، لورالائی اور خاران کے علاوہ دیگر علاقوں میں مظاہرے کئے گئے
مچھ/کو ئٹہ : بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں پھانسی کے منتظر قیدی صولت مرزا کو بالآخر تہرے قتل کے جرم میں پھانسی دیدی گئی۔ صولت مرزا کی میت طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کردی گئی۔ جیل حکام کے مطابق صولت مرزا کو منگل کی علی الصبح چار بجکر تیس منٹ پر تختہ دار پر لٹکایا گیا
Posted by نامہ نگار & filed under بین الاقوامی.
جعفر آباد: ڈیرہ اللہ یارمیں خالی مکان کے اندردھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوادھماکے سے قریبی عمارتوں کو نقصان پہنچاپولیس نے علاقے کوگھیرلے میں لے لیا تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اللہ یارکے ڈی سی چوک کے قریب
ڈیرہ مراد جمالی :نصیرآباد کے علاقے فلیجی پولیس تھانہ کی حدود سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک چروہا کو اغواء کرکے ستر بکریوں کے ریوڑ کو ہانک کر ساتھ لے گئے نصیرآباد سے تین روز کے دوران تین خواتین سمیت تیرہ افراد کو اغواء کر لیا گیا
اوتھل: لسبیلہ یونیورسٹی میں اے ٹی ایف کا چھاپہ،کالعدم تنظیم کا رکن ساتھی سمیت گرفتار،لسبیلہ نیورسٹی کے طلباء کا احتجاج، طلباء نے یونیورسٹی کی دیوار گرادی ،دو مزدور شدید زخمی ،تشویشناک حالت میں کراچی منتقل
تمبو: محکمہ خوراک کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نصیرآباد خریداری سینٹروں گوداموں پر اینٹی کرپشن کے ٹیموں کے چھاپے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی دفتر کی کھڑکی سے فرار ہونے کی کوشیش ناکام بنا دی گئی عملہ کی دوڑیں لگ گئیں ضروری ریکارڈ اپنے قبضہ میں لے لیا گیا وسیع پیمانے پر تحقیقات
Posted by نامہ نگار & filed under مزید خبریں.
ڈیرہ مراد جمالی: رند قبیلے کے سربرا ہ سابق وفاقی وزیر سرداریارمحمدخان رنداور پیڑولیم کمپنی کے مابین مذکرات کامیاب ہوگئے کمپنی نے عوامی ضروریات کے مطابق پینے کے صاف پانی صحت تعلیم سڑکوں کی سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ رند قبیلے کے بیروزگار افراد کو نوکریاں دینے کی بھی حامی بھر لی گئی ہے