کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشیں3افراد جاں بحق12زخمی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ ،اندرون بلوچستان : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارش،کوئٹہ میں سڑکیں دریا کا منظر پیش کرتے رہے ،ٹریفک مکمل جام ،گندے نالوں اوربارش کا پانی گھروں کے اندر داخل ،سینکڑوں فیڈوں سے بجلی کی سپلائی معطل ،معمولات زندگی بری طرح متاثر ،اندرون بلوچستان شدید بارشوں کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب ہو گئے

مانجھی پور ، نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے پرائمری اسکول کی عمارت کو اڑادیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

مانجھی پور: پولیس تھانہ پنہورسنہڑی کی حدودمیں گزشتہ شب دو وارداتیں۔ گوٹھ حاجی حمزہ میں نا معلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے پرائمری اسکول کی عمارت کو اڑا دیاعلاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

لورالائی میں پولیس اہلکاروں کو بس سے اتار کر قتل کیا گیا

Posted by & filed under مزید خبریں.

لورالائی: ضلع لورلاائی کے علاقے میخترمیں گذشتہ شپ چچلومیں نا معلوم دہشت گرد وں نے لورالائی سے تونسہ ا جانے والے کو چ کو روک کر تمام مسافروں کو اتارکر ان کی شناخت کی جس میں پو لیس اہلکار جن میں ایس ایچ او راڑہ شم محمد طا ہر اور اے ایس آئی محمد رفیق اور چا غی سے چھٹی پر جانے والا ایف سی اہلکار جمعہ خان کو پہنچان کر گو لیاں مار کر قتل کر دیا

گوادر کاشغر روٹ نہیں بدلے گا افغان مہاجرین ہمارے کہنے پرآئے ہیں نہ ہی ہمارے کہنے پر جائیں گے، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

اوتھل: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گوادر کاشغر روٹ بدلہ ہے نہ بدلے گایہ روٹ نہ صرف گوادر بلکہ پورے بلوچستان کی ترقی کا مرکزہے ،افغان مہاجرین نہ ہمارے کہنے پر آئے ہیں نہ ہی ہمارے کہنے پرجائیں گے ،افغان مہاجرین کی وجہ سے بلوچستان کی معیشت بہترہوئی ہے

بیلہ کار نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا 5افراد جاں بحق تعلق ایک ہی خاندان سے تھا

Posted by & filed under اہم خبریں.

اوتھل: بیلہ میں مسافر کار نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا،ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق،کارڈارئیور موقع سے فرار،نعشیں جب گھر پہنچیں تو کہرام مچ گیا،تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزکوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کارنے ضلع لسبیلہ کی تحصیل بیلہ میں پورالی پل کے مقام

مستونگ،کیسکو کی زیادتیاں نادہندگان کے بہانے پورے فیڈرزبند کرنے کا سلسلہ شروع

Posted by & filed under کوئٹہ.

مستونگ : کیسکو ایکسین بوکھلاہٹ کا شکارہو کر مستونگ کے شہری فیڈرز سے منسلک متعدد علاقوں کے بجلی کی لائن منقطع کر دیئے، عوامی حلقوں کا شدید ردعمل ،تفصیلات کے مطابق کیسکو ایکسین بوکھلاہٹ کا شکارہو کر مستونگ کے شہری فیڈرز سے منسلک متعدد علاقوں کے بجلی کی لائن منقطع کر دیئے

پھانسی کیلئے تیاریاں مکمل صولت مرزا کو دو دن بعد تختہ دار پر لٹکا یا جائیگا

Posted by & filed under کوئٹہ.

مچھ : متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور شاہد حامد قتل کیس کے ملزم صولت مرزا کو تین روز بعد تختہ دار پر لٹکایا جائیگا تنہائی وارڈ میں قید صولت مرزاکا روزانہ میڈیکل اور وزن کو چیک کیا جاتا ہے جیل زرائع کے مطابق صولت مرزا کا وزن جیسے ہی پھانسی کی وقت قریب آتے جارہے ہیں وزن تیزی سے گٹھتا جارہا ہے

ناراض بلوچوں کا مسئلہ سیاسی ہے حل کیلئے سیاسی قوتوں کو ملکر کوششیں کرنا ہونگی، غفورحیدری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ڈیرہ مراد جمالی : ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کی محرومی ،پسماندگی اور کم ترقی و ناراضگی کا خاتمہ ڈپٹی چیئرمین شپ نہیں بلکہ ان کی ترقی اور خوشحالی اور محرومی کو دور کرنے کیلئے موثر اور ٹھوس اقدامات کئے جائیں