|

وقتِ اشاعت :   March 16 – 2015

مچھ: مچھ کوئلہ کان میں دھماکہ 7کان کن شدید زخمی تمام زخمیوں کو سول ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا تفصیلات کیمطابق مچھ سے تقریباًپانچ کلو میٹر مغرب کے طرف واقع کوئلہ کان نمبر 106میں گیس بھر جانے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے زد میں آکر 7کان کن زخمی ہوگئے زخمیوں کومچھ سول ہسپتال میں طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا ۔