کوئٹہ :اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے جانبدارانہ رویے اور سردار یار محمد رند وان کے صاحبزادے کی نظر بند ی کیخلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیاں واحتجاجی مظاہرے ،بولان رند کلوئی قبیلے کے مرکزی ترجمان نے سندھ حکومت کی جانب سے سرادار یارمحمدرند او ران کے صاحبزادے کو نظر بند کرنے کے احکامات کی شدید مذمت
Posts By: نامہ نگار
نصیر آباد ، شدید گرمی 2افراد جاں بحق ، متعدد بیوش پانی کا بحران

ڈیرہ مراد جمالی +ڈیرہ اللہ یار نصیرآباد: وگرد نواح میں قیامت خیز گرمی سورچ سوا نیزے پر آگیا ایک خاتون سمیت دوافراد ہلاک بچہ سمیت چار افراد بہوش ہوگئے شدید گرمی کی وجہ سے ٹھنڈے مشروبات برف ناپید ہوگئی تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی علی الصبح سورج نکلتے ہی آگ اگلنا شروع کردیا
ڈسٹرکٹ کونسل قلات کا بجٹ اجلاس ایک کروڑ ستاسی لاکھ کی منظوری
قلات : ڈسٹر کٹ کونسل قلات کا بجٹ اجلاس ،ایک کروڑ ستاسی لاکھ کا بجٹ پیش،تفصیلات کے مطابق دسٹرکٹ کونسل ہال قلات میں ڈسٹرکٹ قلات کا بجٹ اجلاس زیر صدارت ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین حافظ ابراہیم منعقد ہوا۔جس میں ڈسٹرکٹ چیئرمین نواب زادہ میر ببرک خان زہری،ڈسٹرکٹ کونسلران سردار مرتضی شاہوانی
رند عوامی اتحاد کی کال پر ڈھاڈر میں شٹرڈاؤن ہڑتا ل

ڈھاڈر: رند عوامی اتحاد کچھی کی کال پر ڈھاڈر میں اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال۔شہر کی تجارتی مراکز پر سیاہ جھنڈے لگائے گئے۔آفیسر موصوف کسی بھی صورت قابل قبول نہیں وہ جانبداری بن گئے ہیں فی الفور تبادلہ کیا جائے۔رند عوامی اتحاد کچھی تفصیلات کے مطابق ڈھاڈر میں رند عوامی اتحاد کچھی کی کال پر اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی
نصیر آباد ڈویژن میں قائم گندم خریداری سینٹر زیر تاحال عملہ نہیں پہنچ سکا

ڈیرہ مراد جمالی : محکمہ خوراک کی جانب سے نصیرآباد ڈویژن میں قائم کردہ گندم خریداری سینٹرزپر تاحال عملہ نہیں پہنچ سکا ایک لاکھ باردانہ بڑے زمینداروں اور بیوپاریوں کو جعلی ناموں سے اندراج کا انکشاف صوبائی وزیر خوراک کمشنر نصیرآباد نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور عملے
ڈھاڈر ، اے سی کیخلاف مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہی
ڈھاڈر: رند عوامی اتحاد کچھی کی کال پر ڈھاڈر میں اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال۔شہر کی تجارتی مراکز پر سیاہ جھنڈے لگائے گئے۔آفیسر موصوف کسی بھی صورت قابل قبول نہیں وہ جانبداری بن گئے ہیں فی الفور تبادلہ کیا جائے۔رند عوامی اتحاد کچھی تفصیلات کے مطابق ڈھاڈر میں رند
سبی چاکر روڈ پر بم دھماکہ4افراد جاں بحق 20سے زائد زخمی اکثر کی حالت تشویشناک

ی: چاکر روڈ پر موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے.
سبی: چاکرروڈ پرسائیکل میں نصب ٹائم ڈیوائس دھماکہ ،چار افراد ہلاک،جبکہ چار بچوں سمیت 20افراد شدید زخمی ہو گئے،زخمیوں میںآٹھ افراد کی حالت انتہائی تشویشناک،زخمیوں کو ڈویژنل ہیڈ کوآرٹر ہسپتال اور سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا،سیکورٹی فورسز نے جائے وقعہ پر پہنچ کر علاقے کو سیل کردیا،
مچھ کے قریب خانہ بدوشوں کی ٹرک الٹ گئی،بچے اور خواتین سمیت31افراد زخمی

مچھ : بولان خانہ بدوشوں کی ٹرک الٹنے سے بچے خواتین مرد سمیت 31افراد زخمی تمام زخمیوں کو مچھ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا
حق حاکمیت اور وسائل کے تحفظ کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، بی این پی

سوراب : بی این پی کے کارکنوں کا عزم و حوصلہ کوہ ہمالیہ کی مانند ہیں جو کبھی متزلزل نہیں ہوسکتا دور آمریت اور نام نہاد جمہوری دور میں بی این پی کے کارکنوں کی استقامت خراج تحسین کے مستحق ہے
ملک کے اندر دہشتگردی میں اپنے ادارے ملوث ہیں، مولانا شیرانی

لورالائی : ملک کے اندر جاری دہشت گردی میں ہمارے ملک کی ایجنسیاں او ر ادارے شامل ہیں یہ ادارے امریکہ سے اربوں ڈالر لے کر نہتے اور بے گناہ انسانوں کا خون بہار ہے ہیں، ضرب عضب ایک ڈرامہ ہے