ڈیرہ مراد جمالی : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان انٹرنیشنل کار ریلی میں شرکت کرنے کیلئے جھل مگسی پہنچ گئے ہیں وہ تین روز تک جھل مگسی میں قیام کریں گے۔
ڈیرہ مراد جمالی : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان انٹرنیشنل کار ریلی میں شرکت کرنے کیلئے جھل مگسی پہنچ گئے ہیں وہ تین روز تک جھل مگسی میں قیام کریں گے۔
خضدار : آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی خضدار کے نو منتخب چیئر مین میر عبد الرحمن زہری نے کہا ہے کہ اے پی سی یہاں کے سیاسی جماعتوں ،تاجر، و مزدور یونینوں کا مشترکہ فورم ہے ا س فورم نے خضدار کے اجتماعی مفادات و امن کے لئے گذشتہ کئی سالوں سے
Posted by ناصر رحیم & filed under خصوصی رپورٹ.
2010 میں طوفانی بارشوں کے بعد دریائے دشت اور تیراں دسک نامی پہاڑی نالے کی سیلابی ریلوں کا نشانہ بننے سے قبل سو ئی ، ضلع گوادر کے سنٹسر نامی سب تحصیل کا ایک بڑا اور بارونق گاؤں رہا ہے۔ مگر اب اس گاؤں کے اکثر خاندان نقل مکانی کرچکے ہیں۔ باقی ماندہ مکین ایک اونچے اور محفوظ مقام پر منتقل ہوچکے ہیں