|

وقتِ اشاعت :   December 14 – 2019

ڈیرہ مراد جمالی : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان انٹرنیشنل کار ریلی میں شرکت کرنے کیلئے جھل مگسی پہنچ گئے ہیں وہ تین روز تک جھل مگسی میں قیام کریں گے۔

جھل مگسی میں شروع ہونے والی کار ریلی کے موقع پر حفاظتی اقدامات سخت کر دیئے گئے ہیں وزیراعلی ٰ بلوچستان جھل مگسی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔