عمران نیازی آئین، قانون اور جمہوریت کا قتل عام کرکے دندناتا پھررہا ہے، شہباز شریف

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی آئین، قانون اور جمہوریت کا قتل عام کرکے دندناتا پھررہا ہے جبکہ آئین انصاف چاہتا ہے اور تاخیر آئین شکنوں کے حوصلے بڑھاتی ہے۔ 

کرپشن کیسز کھلنے اور گرفتاری کے خوف سے عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، مریم نواز

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کرپشن کیسز اور گرفتاری کے خوف سے عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، اگر خط کوئی سازش تھا تو اُسے قوم اور سپریم کورٹ کو دکھانا تھا مگر عمران خان کو خط دکھانے سے زیادہ آئین توڑنا آسان کام لگا۔

سیکیورٹی اداروں کو تحریک عدم اعتماد میں بیرونی سازش کے ثبوت نہیں ملے، رائٹرز

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی خط کی تحقیقات کرنے والے پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کو اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں بیرون ملک کی سازش کے شواہد نہیں ملے۔

سپریم کورٹ نے ریاستی عہدیداروں کو کسی بھی ماورائے آئین اقدام سے روک دیا

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے صدارتی حکم اور اسپیکر کی ’متنازع‘ رولنگ کے پیش نظر ازخود نوٹس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ اقدامات کیے جا چکے ہیں ابھی حکم امتناعی نہیں دے سکتے۔ 

برطانیہ کا یوکرین کو مزید 6 ہزار میزائل فراہم کرنے کا فیصلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برطانیہ یوکرین کو تقریباً 6 ہزار نئے دفاعی میزائل اور تقریباً 3 کروڑ پاؤنڈ (4 کروڑ ڈالر) فراہم کرے گا تاکہ خطے میں بی بی سی کی کوریج کو سپورٹ کیا جا سکے اور یوکرین کے فوجیوں اور پائلٹوں کو تنخواہیں ادا کی جاسکیں۔

بھارت جیسا غیرذمہ دار ملک حساس ایٹمی صلاحیت کیسے رکھ سکتا ہے، معید یوسف

Posted by & filed under بین الاقوامی, پاکستان.

قومی سلامتی کے مشیر معیدیوسف نے پاکستان میں 9 مارچ کو میزائل گرنے کی بھارتی وضاحت کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک غیرذمہ دار ملک کیسے ایٹمی صلاحیت رکھ سکتا ہے۔

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس کا آپریشن، مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آگیا

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد پولیس کی جانب سے پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن اور اس کے نتیجے میں جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاری پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔