کوئٹہ: پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے آج کے دن بھارت کے دو جنگی طیارے گرا کر مودی کا غرور خاک میں ملا دیا تھا جس پر پوری قوم پاک فضائیہ کے پائلٹوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
کوئٹہ: پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ نے آج کے دن بھارت کے دو جنگی طیارے گرا کر مودی کا غرور خاک میں ملا دیا تھا جس پر پوری قوم پاک فضائیہ کے پائلٹوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ ایم این اے نوابزادہ شازین بگٹی‘ صوبائی صدرا یم پی اے نوابزادہ گہرام بگٹی اور صوبائی جنرل سیکرٹری میر شمس کرد نے کہاہے کہ بلوچستان کو ایک مرتبہ پھر بدامنی کی طرف دھکیلاجارہاہے۔
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر سابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما اورپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف حمزہ شہباز شریف کی رہائی کو خوش آئند قر ار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حمز شہباز کی رہائی سے پارٹی مزید مضبوط اور مستحکم ہو گی مسلم لیگ(ن) نے ہمیشہ اصولی سیا ست اور اصولوں کی جد جہد کی ہے اوریہ جد و جہد آئند بھی جا ری رہے گی ۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے اے این پی کے صوبائی ترجمان اسد خان اچکزئی کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس کو ہدایات دی کہ ملزمان کی تلاش شروع کرے اور انہیں گرفتار کرکے ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیر داخلہ نے آئی جی کو واقعے کی صاف شفاف اور غیر جانبدار انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے ۔
پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان امن کے لیے کھڑا ہے لیکن جب للکارا گیا تو پوری قوت کے ساتھ جواب دیں گے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: ساری دنیامیں امن سلامتی کی امید کے ساتھ آنے والے سال 2021 بھی بلوچستان میں روڈ حادثات میں کمی نہ لا سکابلوچستان کے شاہراہوں پر حادثات کا سلسلہ نہ رکا گزشتہ ماہ جنوری کے مہینے میں بدقسمتی سے تسلسل کے ساتھ بلوچستان کے مختلف شاہراہوں پر 995 حادثات رونما ہوئےاور 106 اموات ہوئے۔بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی کی جانب سے جاری کردہ روڈ حادثات کی تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں دسمبر کے مہینے 2021 میں بلوچستان میں 955 حادثات رونما ہوئے جن میں1,446 افراد زخمی ہوئے اور 106 اموات ہوئے۔
کوئٹہ: ڈی آئی جی کوئٹہ اظہر اکرم نے مقتول اسد اچکزئی اغوا اور قتل کے الجھے معاملے سے پردہ اٹھا دیا اسد اچکزئی کاقاتل لیویز کا سپاہی نکلا،ڈی آئی جی پولیس ملزم اسرار احمد لیویز کا سپاہی ہے جو ڈکیتی کی واردت میں ملوث ہے،ڈی آئی جی پولیس آج سریاب سے چوری کے الزام میں پکڑے جانے والے ملزمان کے قبضے سے اسد خان اچکزئی کی گاڑی بھی ملی۔
اسلام آباد: ملک میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا گیا جس کے مطابق حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2 اعشاریہ 41 فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 13 اعشاریہ 89 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔
کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کوصوبے میں عددی اعتباد سے برتری حاصل ہے، بی اے پی سینیٹ الیکشن میں اکثریت حاصل کریں گی، باپ پارٹی اپنی اتحادی جماعتوں سے مل کر سینیٹ میں نو نشستیں جیتنے کی کوشش کرے گی۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو آفیسرز کلب کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی ۔
تربت: آسکانی بازار آبسر میں نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی موجودگی میں حاجی امان اللہ کی رہائش گاہ پر حاجی امان اللہ نے اپنے عزیز و اقارب سمیت سینکڑوں ساتیوں کے ساتھ پی این پی (عوامی) احسان شاہ گروپ سے مستعفی ہو کربا قاعدہطور پرنیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔