راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خوشحال بلوچستان منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خوشحال بلوچستان منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
مردان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں ایک جیب کترے نے ختم نبوت سے متعلق قانون میں نقب لگائی لیکن ہم نے حکومت سے رابطہ کرکے اسے ناکام بنادیا۔
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹرعاصم کو بیرون ملک جانے سے پہلے نیب کورٹ سے این او سی لینے کا حکم دے دیا ہے۔
اسلام آباد: بلیک فرائیڈے پر پابندی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس(این ٹی ایس) کو اعلیٰ تعلیمی اداروں اور سرکاری ملازمتوں کے لیے امیدواروں سے ٹیسٹ لینے سے روکنے کا حکم دے دیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے نواز شریف کے ساتھ ملاقات سے ایک بار پھر انکار کر دیا ہے۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئرمحمدیونس نے کہاہے کہ کوئٹہ پیکیج کے تحت شروع کئے جانے والے منصوبوں کی تکمیل سے ٹریفک جام مسئلہ ہمیشہ کے لیے حل ہوجائے گا۔
حب : بلوچستان نیشنل پارٹی کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر و اجہ قاسم رونجہ منعقد ہوا اجلاس میں مہمانان خاص مرکزی کمیٹی کے ممبرعبدالرؤف منگل اور مرکزی رہنماء اکبر مینگل تھے ۔
کوئٹہ: اے پی این ایس بلوچستان کمیٹی نے اخبارات پر پندرہ فیصد بلوچستان سیل سروسز ٹیکس کے مجوزہ نفاذ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اخبارات پہلے ہی مالی مسائل کا شکار ہیں اور ٹیکس کے نفاذ سے مالی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا ۔
گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سی پیک کا منصوبہ نا صرف گوادر اور بلوچستان بلکہ پاکستان کے تمام صوبوں کے لیے ترقی و خوشحالی کے عظیم دور کی نوید لے کر آیا ہے۔