کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران میجر اسحاق کی شہادت پر دلی رنج و غم اور شہید کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران میجر اسحاق کی شہادت پر دلی رنج و غم اور شہید کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
سنجاوی: کمشنرژوب ڈویژن کی مداخلت سبی ڈویژن کے حدودمیں دو سے تین کلوا میٹر ایریا پر قبضہ،بورڈ بھی لگا دیا ہے ضلع زیارت کے تحصیل سنجاوی جو کہ سبی ڈویژن میں کا حصہ ہے، مگر کمشنر سبی اورڈپٹی کمشنر زیارت کااپنے ہی حدود اور یریا کا معلومات ہی نہیں ہے ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
گوادر : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت محض باتوں پر نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، سی پیک سے پاکستان میں بے پناہ ترقی ہوگی اس سے پاک چین تعلقات کو نئی جہت ملی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری کی زیر صدارت متبادل توانائی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں گھریلو سطح پر شمسی توانائی کیلئے نیٹ میٹرنگ کی سرٹیفکیشن ریگولیشن کی منظوری دیدی گئی۔
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ریاست کا ادارہ ہے اور دھرنے کے سلسلے میں حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی اس پر عمل کریں گے۔
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ اور اقتصادی امور کی ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
لاہور ہائی کورٹ نے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے جن ایم این ایز نے ساتھ نہیں دیا ان سے جان چھڑانا بہتر ہے۔
اسلام آباد: نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پر وزیراعظم نے خورشید شاہ سے رابطہ کرکے قانون سازی کے لیے سینیٹ میں ساتھ دینے کی درخواست کی ہے۔
ہالینڈ: بوسنیا کے سابق فوجی کمانڈر راٹکو ملاڈچ کو دو عشروں قبل بوسنیا میں ہزاروں مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کی پاداش میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔