اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جو اصولوں پر کھڑے رہتے ہیں کبھی ناکام نہیں ہوتے جب کہ نہ کبھی این آر او کیا اور نہ ہی کریں گے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جو اصولوں پر کھڑے رہتے ہیں کبھی ناکام نہیں ہوتے جب کہ نہ کبھی این آر او کیا اور نہ ہی کریں گے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے 37 برس تک اقتدار میں رہنے کے بعد استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
تمبو : بلوچستان نیشنل مومنٹ کے مرکزی صدر اور بزرگ سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی چارسالہ کارکردگی صفر ہے ترقی کے دعوئے محض اخباری بیانات تک محدود صوبے کے اندر بے روزگارہ اور عوام میں مایوسی پائی جارہی ہے ۔
کوئٹہ: سیکریٹری ثانوی تعلیم عبدلفتح بھنگر نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی اور شعوری بیداری کے لئے تعلیم کا حصول نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
کوئٹہ: سوئی میں پی پی ایل ریٹائرڈ اورفوت شدہ ملازمین کے ورثا20نومبرسے پی پی ایل گیٹ نمبر1پرشدیدسردی میں کیمپ لگاکربھوک ہڑتال پربیٹھے ہوئے ہیں ۔
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے میں ایف سی کو دئیے گئے پولیس اختیارات میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی صوبے میں ایف سی کے پولیس اختیارات کی معیاد18نومبرکوپوری ہوگئی تھی۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی)کے مرکزی ترجمان کے بیان میں بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے سید احسان شاہ کے حق میں فیصلے کو حق و سچ کی فتح قرار دیتے ہوئے کہاکہ مخالفین کے تمام منفی ہتھکنڈے ناکام ہوگئے ہیں ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرتے ہوئے اسے دیگر روٹوں کے ساتھ فعال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمدرند نے کہا ہے کہ بلوچستان اور وفاق میں ساڑھے چار سال حکومت کے بعد آج نواز شریف کا اتحادی کے سہارے پر کوئٹہ میں جلسہ کرنا شرمناک عمل ہے اگر صوبائی اور وفاقی حکومت نے کچھ کیا ہوتا تو آج ایک برسی کے موقع پر انہیں کسی کے کندھے پر جلسہ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی ۔
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ بلوچستان کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان سلیمان خیل نے بذریعہ مراسلہ سیکرٹری صحت اور ایڈیشنل ڈائریکٹر میڈیکل سٹور ڈیپارٹمنٹ (ایم ایس ڈی ) بلوچستان کو حکم دیاہے کہ وہ میڈی پاک فارماسیوٹیکل کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ سے ادویات کی خریداری کا عمل روک دیں۔