کوئٹہ: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ اور سابقہ میئر کراچی مصطفی کمال نے کہاکہ بلوچستان کی طرز پر کراچی کے منحرف لوگوں کے لیے بھی پیکج دینا ہو گا، فاروق ستار پشاور اور کوئٹہ کے دوروں کے طعنے دیتے ہیں۔
کوئٹہ: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ اور سابقہ میئر کراچی مصطفی کمال نے کہاکہ بلوچستان کی طرز پر کراچی کے منحرف لوگوں کے لیے بھی پیکج دینا ہو گا، فاروق ستار پشاور اور کوئٹہ کے دوروں کے طعنے دیتے ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
ابوجا: نائجیریا کی مسجد میں نماز کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں میں 50 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
اسلام آباد: احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے ان کی حاضری سے استثنیٰ اور نمائندہ مقرر کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔
اسلام آباد: ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایم کیوایم کے اراکینِ قومی اسمبلی، سینیٹرز اور ڈپٹی مئیر کے ذریعے بیرون ملک رقم منتقل ہوتی رہی ہے۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد میں مذہبی جماعت کے دھرنے کا نوٹس لے لیا۔
اسلام آباد: پاکستان نے چین کا گوادر فری زون میں چینی کرنسی یوان استعمال کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔
راولپنڈی: کسٹم عدالت نے پونے 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ اور انکم ٹیکس چوری کے الزام میں ڈائریکٹر این ٹی ایس ہارون رشید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا ہے جس میں نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے پر پابندی کا بل پیش کیا جائے گا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل گوادر کے منصوبوں کی بروقت تکمیل کے دور رس نتائج برآمد ہونگے۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی رہنماؤں وکارکنان جنرل انتخابات کی تیاریوں کا ابھی سے بھر پور انداز مین شروع کر دیں اور عوام کے ساتھ پہلے ہی پارٹی قریبی روابط ہے ۔