لاہور : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بلوچستان میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندیوں اور خوف کی مستقل فضاء پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
لاہور : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے بلوچستان میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندیوں اور خوف کی مستقل فضاء پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کوئٹہ: ڈپٹی پروگرام منیجر ای پی آئی بلوچستان ڈاکٹر اسحاق پانیزئی نے کہاہے کہ بلوچستان میں نو بیماریوں سے بچاؤ کیلئے حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جارہے ہیں ای پی آئی کے تحت آئندہ سال سے سالانہ 4لاکھ 23ہزار بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جائینگے۔
کوئٹہ: کوئٹہ شہر کے بیشتر بیشتر پبلک ٹوائلٹس کی زمین پر تجازوزات قائم کرکے قبضہ کرلیا گیا اور جو قبضے سے رہ گئے ہیں ان کی صفائی کی حالت ابتر ہے۔
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت صوبے کے تمام اضلاع میں متوازن اور یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے۔
اسلام آباد : پاکستان اور چین کے اعلٰی حکام نے چین،پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے حوالے سے جاری مختلف منصوبوں پر ہونے والے کام کا جائزہ لیا اور ان کو مکمل کرنے کے لئے اگلے تیرہ سال کے لئے ایک پلان پر بحث کرکے آج (منگل کو ) دونوں ممالک کی مشترکہ تعاون کمیٹی کے ہونے والے اجلاس کے لئے ایجنڈا بھی فائنل کیا۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال نے دھرنا ختم کرانے کیلئے عدالت سے مزید 48 گھنٹے کی مہلت لیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے حالات تشدد کی اجازت نہیں دیتے تاہم سازشی چاہتے ہیں کہ لال مسجد اور ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ ہو۔
اسلام آباد: پولیس نے فیض آباد دھرنے کے قریب سے مشکوک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے پاس سے 2 کلو بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔
تل ابيب: اسرائیل کے وزیر توانائی یوول اسٹینیز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے مختلف عرب اور مسلم ممالک سے خفیہ رابطے ہیں۔
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے دھرنا ختم کرانے کے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر سیکرٹری داخلہ اور وزیر داخلہ احسن اقبال کو آج دن ساڑھے گیارہ بجے عدالت طلب کرلیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
سکھر: نیشنل ہائی وے پر کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔