کوئٹہ : بلوچستان کے شمالی علاقوں سمیت دیگر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کوئٹہ کے بڑے حصے میں گیس غائب ہو گئی معمولات زندگی بری طر ح متاثر عوام نے لکڑیوں کوئلے اور دیگر ایندھن کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔
کوئٹہ : بلوچستان کے شمالی علاقوں سمیت دیگر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کوئٹہ کے بڑے حصے میں گیس غائب ہو گئی معمولات زندگی بری طر ح متاثر عوام نے لکڑیوں کوئلے اور دیگر ایندھن کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیر اعظم کی جانب سے 10 سال کے لئے 10 ارب کے پیکج کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی عوام کو خیرات کے بجائے ان کے جائز حقوق دئیے جائیں ۔
کوئٹہ : سیکٹر کمانڈر کوئٹہ بریگیڈئر تصور عباس نے کہاہے کہ امن و امان کے قیام میں فرنٹےئر کورکی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں اس لیے بلوچستان کے زیادہ سے زیادہ نوجوان فرنٹےئر کور میں شمولیت اختیار کرکے قومی یکجہتی اور دفاع وطن کی ذمہ داری میں اپنا کردار اداکریں۔
کوئٹہ: سیکرٹری صحت جاوید انور شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے عوا م کی صحت کی بنیادی سہولیات کی ان کے دہلیز پر پہچاناموجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
کراچی : مستقبل کا سنگا پو ر اور دبئی بننے والے گوادرمیں پانی کابحران شدت اختیار کر گیا،گوادر کے شہری گز شتہ6ماہ سے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں سمندر کا کھارا پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے ایک گروپ کا خاتمہ کرتی ہیں تو سرحد پار سے دوسرے دہشت گرد آکر ان کے جگہ لے لیتے ہیں۔
کوئٹہ: پارٹی کو جدید بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے سیاسی و فکری جدوجہد کی ضرورت ہے وقت و حالات کے تقاضوں کے مطابق سیاسی شعوری جدوجہد ضروری ہے 18فروری کو ضلع کوئٹہ کے انتخابات کرائے جائیں گے بی این پی سیسہ پلائی سیاسی قوت بن چکی ہے ۔
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ دھرنا مذاکرات کے ذریعے ختم کرایا جائے۔
واشنگٹن: امریکی مسلح افواج میں چار برسوں کے دوران 20 ہزار سے زائد جنسی زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی رہنماؤں و بی ایس او کے سابق چیئرمین واحد بلوچ ،چیئرمین آصف بلوچ نے روزنامہ آزادی،انتخاب،بلوچستان ایکسپریس کے اشتہارات کی بندش کو آزادی صحافت پر قدغن قرار دیتے ہوئے کہاکہ حکومت مقامی اخبارات کی سرپرستی کرنے کی بجائے ان کو بند کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔