کوئٹہ : صوبائی حکومت میں شامل دو جماعتوں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ۔
کوئٹہ : صوبائی حکومت میں شامل دو جماعتوں نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ۔
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ بلوچستان کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان سلیمان خیل نے غیر رجسٹرڈ ادویات سازی کا جرم ثابت ہونے پر ہٹ نیچرل فارماسیوٹیکل کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر عابد محمود گیلانی اور آصف محمود شاہ کو جرم ثابت ہونے پر ایک ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔
اسلام آباد: پریس کونسل پاکستان کے چیئرمین صلاح الدین مینگل نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی ،نظریہ پاکستان اور اخلاقیات پر مبنی ضابطہ اخلاق پرکسی صورت کمپرومائز نہیں کریں گے ۔
اسلام آباد : جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں وزیر خارجہ خواجہ آصف کو بین الاقوامی دباؤ کا سامنا، امریکا نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ توہین رسالت کے قوانین میں ترمیم کرے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بلوچستان کیلئے دس سالہ ترقیاتی پیکیج کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پیکیج کے تحت یونین کونسل کی سطح پر تعلیم،صحت، پانی، گیس اور بجلی کے منصوبے شروع کرکے بلوچستان کو ملک کے دوسرے حصوں کے برابر لایا جائیگا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
صنعا: یمن کے شہر’عدن‘ میں شدت پسند تنظیم داعش کے حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
چار بار فٹبال کا عالمی مقابلہ جیتنے والے ملک اٹلی کی ٹیم گذشتہ 60 برس میں پہلی بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں کارروائی پر حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سیکریٹری جنرل جہانگیرترین کی نااہلی کے حوالے سے کیسز کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں پیش نہ ہونے پر احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔