پیپلز پارٹی کا نئی حلقہ بندیوں سے متعلق آئینی ترمیم کی حمایت کا فیصلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

 اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل میں وفاق کی جانب سے مردم شماری پر سندھ کے تحفظات دور کئے جانے کی یقین دہانی کے بعد پیپلز پارٹی نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق حکومتی بل کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔

حراستی مرکز میں کوئی بے گناہ قید ہے تو اسے رہا کیا جائے، سپریم کورٹ

Posted by & filed under پاکستان.

 اسلام آباد: لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیے ہیں کہ اگر کسی نے جرم کیا تو اسے سزا ملنی چاہیے لیکن اگر حراستی مرکز میں کوئی بے گناہ قید ہے تو اسے رہا کیا جائے۔