ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے وسائل مہیا کررہے ہیں ،سیکرٹری ترقیات

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: سیکریٹری منصوبہ بندی وترقیات اسفندیار نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان اپنے محدود وسائل میں رہتے ہوئے ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے وسائل مہیا کررہی ہے جبکہ یورپی یونین ودیگر عالمی مالی وتکنیکی اداروں کا کردار بلوچستان کی مجموعی ترقیاتی پروگرامز میں قابل ستائش اور قابل تقلید ہے۔ 

قیام امن کیلئے پولیس قربانیاں دے رہی ہے فورس کو جدید خطوط پراستوار کر رہے ہیں ، آئی جی پولیس

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: انسپکٹر جزل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ بلوچستان پولیس کے آفیسران اور جوانوں نے عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور امن کے قیام کے لئے اپنی جانیں قربان کر کے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے کیونکہ شہید کا خون رائیگاں نہیں جا تا اور نہ ہی شہید کبھی مرتا ہے وہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے بلوچستان کی سر زمین شہداء کے خون سے رنگی ہوئی ہے ۔

پشین،لیویز چیک پوسٹوں پر حملہ،جوابی کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے پشین میں لیویز چیک پوسٹ پر شر پسندوں کا حملہ جوابی کا رروائی سے ایک شرپسند ہلاک دو حملہ آور زخمی حالت میں فرار سرچ آپریشن کے دوران متعد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔

مصطفیٰ کمال نے سیاسی اتحاد کا موقع ضائع کردیا، فیصل سبزواری

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاسی اتحاد کی شروعات کے لئے قدم اٹھایا تھا لیکن پی ایس پی کے چئیرمین مصطفیٰ کمال نے یہ موقع ضائع کردیا۔