عمران خان کی عینک سے صرف ستیاناس اور بیڑہ غرق دکھائی دیتا ہے، احسن اقبال

Posted by & filed under اہم خبریں.

 اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی عینک سے صرف ستیاناس اور بیڑہ غرق دکھائی دیتا ہے تاہم پاکستان بہتر ہو رہا ہے جس کا عمران خان کو دکھ کھائے جا رہا ہے۔

پرویز مشرف کی سربراہی میں 23 جماعتوں کا ’اتحاد‘ قائم

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سربراہی میں ’پاکستان عوامی اتحاد‘ کے نام سے 23 جماعتوں کا اتحاد قائم کرنے کا اعلان کردیا۔

قائداعظم یونیورسٹی کے طلباء کا مسئلہ حل ہوناحوصلہ افزاء ہے، بی ایس او

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ:  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے قائد اعظم یونیورسٹی کے طلباء کے بحالی کو طلباء تحریک کی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شعوری یکجہتی کے زریعے تمام مسائل کا حل ممکن ہے ۔