قا ئد اعظم یونیورسٹی میں بلوچستان کے طلباء پر تشدد کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کال پرقائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بلوچستان کے طلباء پر لاٹھی چارج اور انکے داخلے معطل کئے جانے کے خلاف بدھ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

گوادر کے آسامیوں کے ٹیسٹ و انٹرویوز کا کوئٹہ میں انعقاد قبول نہیں

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر: محکمہ بہبود آباد گوادر کے آسامیوں کے لئے ٹیسٹ و انٹرویو کا انعقاد کوئٹہ میں کرنا زیادتی ہے گوادر کے امیدواروں کے لئے کوئٹہ کے سفری اور رہائشی اخراجات نا قابل برداشت ہیں ۔

غربت کیخلاف آٹھ اضلاع میں پروجیکٹ شروع کررہے ہیں، بی آرایس پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہاگیاہے کہ بی آر ایس پی۔ آر ایس پی این ۔ این آر ایس پی کے اشتراک سے یونین کی مالی معاونت سے بلوچستان کے آٹھ اضلاع جن میں خضدار ‘ جھل مگسی ‘ واشک کیچ ‘ ژوب لورالائی قلعہ عبداللہ اور پشین میں بلوچستان رورل ڈویلپمنٹ فار کمیونٹی ایمپاور منٹ پروگرام BRDCEP کے نام سے پراجیکٹ شروع کررہاہے ۔

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی: کراچی پریس کلب میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ہمیں ملکر پاکستان کے مسائل حل کرنے ہیں۔

نواز شریف نے ججوں پر حملہ کر کے اپنا ایجنڈا سامنے رکھ دیا ،آصف زرداری

Posted by & filed under پاکستان.

 اسلام آباد: شریک چیرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے عدالتی فیصلے کو ججوں کا غصہ اور بغض قرار دیکر اپنا جمہوریت دشمن ایجنڈا خود ہی بے نقاب کر دیا۔