بلوچستان کے عوام اور سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کی بدولت بدامنی و دہشتگردی کے منصوبے نا کام ہو چکے ہیں ، جنرل عاصم باجوہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی عوام اور سیکورٹی فورسز کی بے پناہ قربانیوں کی بدولت بدامنی اور دہشتگردی کے منصوبے ناکام ہوچکے ہیں ۔

بلوچستان کے عوام کو 70 سالوں سے پسماندہ رکھا گیا حقوق دلا کر رہینگے، سردار یار محمد رند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی عوام کے حقوق کے لئے آواز اٹھاتے رہیں گے بلوچستان کی عوام کو 70 سالوں سے پسماندہ رکھا گیا بلوچستان کی عوام آج صحت اور تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہے ۔

آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے وسائل مہیا کریں گے ،نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد:  سپیکر آزاد کشمیراسمبلی شاہ غلام قادر نے وزیر اعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری سے ملاقات کی باہمی دلچسپی ، مسلہْ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

بلوچستان میں غذائی قلت کے خاتمے کیلئے کوشش جاری ہیں ،ڈاکٹر ناصر علی بگٹی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: نیوٹریشن پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر ناصر علی بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غذائی قلت، ماں وبچے کی صحت و خوراک کی فراہمی کے لئے رہنمائی معاونت کے لئے نیوٹریشن پروگرام ہمہ وقت اپنی خدمات خوش اسلوبی سے انجام دیتا رہے گا جبکہ نیوٹریشن سروے کے بہتر انداز میں معاونت کے لئے بھی بلوچستان نیوٹریشن پروگرام ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی۔ 

عدالت کا خردبرد کیس میں گرفتار ملزمان کے خلاف نیب کو ریفرنس جمع کرانے کی ہدایت

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : کوئٹہ کی احتساب عدالت نے محکمہ ایکسائزو میں گاڑیوں کے ٹیکسزکے چالان کی رقم میں خردبردکیس میں گرفتارملزمان کیخلاف ریفرنس فوری جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

سعودی شہزادے عرش سے فرش پر

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

ریاض: ریاض کے مشہورِ زمانہ ’’رٹز کارلٹن‘‘ فائیو اسٹار ہوٹل میں بدعنوانی کے الزامات کے تحت نظربند سعودی شہزادوں اور دیگر اہم شخصیات کے سونے کےلیے زمین پر لگائے گئے بستروں کی ایک مختصر ویڈیو امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے جاری کردی ہے۔