کابل: افغان دارالحکومت میں مقامی چینل پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے چینل کی نشریات بند کرادیں۔
کابل: افغان دارالحکومت میں مقامی چینل پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے چینل کی نشریات بند کرادیں۔
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس اچانک ختم کرنا پارلیمنٹ سے مذاق ہے اور حکومت نئی حلقہ بندیوں کا بل مشترکہ مفادات کونسل میں لانے سے کیوں گھبرا رہی ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تقدیر کے مالک بلوچستان کے عوام ہیں بیرونی طاقتوں کے پروردہ عناصر صوبے کے باشعور اور محب وطن عوام پر اپنی مرضی اور نظریہ تھوپ نہیں سکتے۔ اور نہ ہی غیر ممالک میں آزادی کی نام نہاد تحریک کی تشہیر کے ذریعہ بین الاقوامی برادری کو گمراہ کیا جاسکتا ہے ۔
کوئٹہ: سی پیک میں گوادر کے بلوچوں کے جملہ مسائل اور خدشات وتحفظات دور کرنے کی ضرورت ہے ترقی وخوشحالی کے مخالف نہیں قومی مفادات کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داروں میں شامل ہے۔
اسلام آباد : وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے پیر کو پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں صحافیوں کی فلاح وبہبود اور تحفظ سے متعلق مجوزہ قانون سازی پر سینئر صحافیوں کیساتھ بل کے مسودے پر تفصیلی مشاورت کی ۔
گلستان: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے پشتونوں کو درپیش حالات اور مسائل کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لئے قوم اور مذہب کا لبادہ اوڑھ کر پارلیمنٹ تک پہنچنے والے گونگے بہرے اور اندھے بن چکے ہیں ۔
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز کارکنوں کے مختلف وفود سے مالاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والا دور پاکستان تحریک انصاف کا ہے ۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے قلات کے علاقے زاوہ میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
کوئٹہ : سیکرٹری ثانوی تعلیم عبدالفتح بھنگر نے کہاہے کہ ایک مضبوط اور با مقصد نصاب تعلیم وقت کی ناگزیر ضرورت ہے۔ طالب علموں کی ذہن سازی میں نصاب تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے ۔
ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے بیان میں صوبائی حکومت سے زائرین کا مسئلہ فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے صوبوں سے آنیوالے زائرین کی وجہ سے کوئٹہ کے شہری علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن کے رہائشی شدید مشکلات و پریشانی کا شکار ہیں۔