پاک ایران بارڈر پر بلوچستان کے تاجروں کو سہولیات اور کسٹم ڈیوٹی میں رعایت دینے کی ضرورت ہے، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پاک ایران بارڈر پر بلوچستان کے تاجروں اور درآمدو برآمد کنندگان کو سہولیات کی فراہمی میں اضافے اور کسٹم ڈیوٹی میں خصوصی رعایت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نہ صرف خطے میں تجارتی ومعاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا بلکہ سمگلنگ کے رحجان کی بھی حوصلہ شکنی ہوگی۔

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے،انوارالحق کاکڑ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے اوربلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد ی کے واقعات کے تانے بانے کابل سے ملتے ہیں ۔

پاناما لیکس کے بعد آئی سی آئی جے نے ’پیراڈائز لیکس‘ جاری کردیں

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پاناما لیکس کے بعد تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) نے ’پیراڈائز لیکس‘ جاری کردی ہیں جن میں1 کروڑ 34 لاکھ سے زائد دستاویزات سامنے آئی ہیں۔

پیراڈائز لیکس میں ملکہ برطانیہ سمیت اہم بین الاقوامی شخصیات کے نام شامل

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاناما لیکس کے بعد آئی سی آئی جے نے ایک اور بڑا دھماکا کردیا اور ‘پیراڈائز لیکس’ کے نام سے مزید خفیہ دستاویز جاری کردیں جس میں دنیا کی معروف شخصیات اور کمپنیوں کے نام شامل ہیں۔

پیراڈائز لیکس میں ٹرمپ کے قریبی ساتھی کا روس سے تعلق کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) کی جانب سے جاری کیے گئے ’پیراڈائز پیپرز‘ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی کے روس سے تعلق کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

اتفاق رائے سے تمام اسمبلیاں توڑدی جائیں، تحریک انصاف

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم انتخابات میں تاخیر نہیں بلکہ قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں اور اس کے لئے خیبرپختون خوا کی اسمبلی توڑنے کو بھی تیارہیں۔