ریاض: سعودی عرب میں بھی احتساب کی ہوا چل پڑی جہاں کرپشن اورمنی لانڈرنگ کے خلاف حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اینٹی کرپشن کمیٹی بنا کر شہزادہ الولید بن طلال سمیت 11 شہزادے اور 4 وزرا سمیت درجنوں سابق وزرا کو گرفتار کرلیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
ریاض: سعودی عرب میں بھی احتساب کی ہوا چل پڑی جہاں کرپشن اورمنی لانڈرنگ کے خلاف حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اینٹی کرپشن کمیٹی بنا کر شہزادہ الولید بن طلال سمیت 11 شہزادے اور 4 وزرا سمیت درجنوں سابق وزرا کو گرفتار کرلیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں شہید جاوید کے قتل کو افسوسناک و شرمناک قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ۔
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت ہر سطح پرعوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہی ہے پشتونوں کو جو مسائل آج سے پانچ سال پہلے درپیش تھے ان میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے ان پر روزگار اور تعلیم کے دروازے بند کئے جارہے ہیں جس پر ہم خاموش نہیں بیٹھے ہم نے پہلے بھی ظالم اورعیش پرست حکمرانوں کو آئینہ دکھایا آئندہ بھی انہیں آئینہ دکھاتے رہیں گے۔
ٹانک : جمعیت علمااسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انضمام کے بجائے فاٹا میں ریفرنڈم کرکے الگ صوبہ بنایا جائے،فاٹا انضمام کے حوالے سے دھرنے کی کوئی حیثیت نہیں ہے،عام انتخابات میں عوام یہودی ایجنٹوں کو مسترد کردیں، دینی مدارس کو دہشتگردی کے اڈے کہنا سراسر ظلم ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے ملک کے سینیئر صحافی حامد میر کے خلاف فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ایک مقتول ریٹائرڈ افسر خالد خواجہ کو اغوا کرنے کا مقدمہ درج کیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی جانب سے ریاض ایئر پورٹ پر کیے جانے والا مبینہ میزائل حملہ ‘ناکام’ بنا دیا ہے۔
خانیوال: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ نوازشریف آپ مائنس ون ہوگئے ہو کیوں کہ آپ کو سپریم کورٹ نے مائنس کردیا ہے اور آپ کی سیاست کی قبر کُھد چکی ہے۔
رینجرز نے کراچی سمیت سندھ بھر میں آپریشن کے بعد چھینی گئی 51 گاڑیوں کو برآمد کرلیا جس کو پاکستان کی تاریخ کی ‘سب سے بڑی’ کارروائی قرار دیا۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کو سنگین بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کے لیے باہمی اتحاد ضروری ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
ٹیکسلا: سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر من وعن عمل اور محاذ آرائی کی سیاست بند ہونی چاہیے۔