اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ بلوچستان میں نولانگ ڈیم منصوبہ کی تعمیر کیلئے جاری کئے گئے دو ارب روپے واپڈا حکام ڈیم تعمیر کرنے کی بجائے الفلاح بینک میں سرمایہ کاری بانڈز خرید لئے تھے پی اے سی نے اس سکینڈلز کے ذمہ دار سابق سیکرٹری پانی و بجلی اور چیئرمین واپڈا کو طلب کرلیاہے ۔