شریف خاندان کے لیے الگ اور ہمارے لیے الگ قانون ہے، شرجیل میمن

Posted by & filed under پاکستان.

 کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے لیے الگ اور ہمارے لیے الگ قانون ہے یہ اداروں کی دوغلی پالیسی ہے تاہم ہم اپنے اوپر لگے ایک ایک الزام کا جواب دیں گے۔

تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہیے، شاہ محمود قریشی

Posted by & filed under اہم خبریں.

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چئیرمین شاہ محمود قریشی نے فوری عام انتخابات کے مطالبے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔

چمن سے تین مشتبہ خواتین کو گرفتار کیا ، حکومت بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان کے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 30اکتوبر کو ایف سی بلوچستان نے تین مشتبہ خواتین کو غیرقانونی طور پر پاک افغان بارڈر کراس کرنے کے دوران گرفتار کرلیا ہے۔