لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ میں نا تو کوئی تقسیم ہے اور نا کوئی مائنس نواز فارمولا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
لندن: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ میں نا تو کوئی تقسیم ہے اور نا کوئی مائنس نواز فارمولا ہے۔
اسلام آباد: اوگرا نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under اہم خبریں, مزید خبریں.
اسلام آباد: نیب کی تحقیقاتی ٹیموں نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس) کے 2 دفاتر پر چھاپہ مار کر ادارے کے سی ای او ڈاکٹر شیر زادہ سمیت دیگر ملازمین کو حراست میں لے لیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ قانون کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی صوبے یا شخص کے ساتھ امتیازی سلوک روا نہیں رکھاجائے گا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ اس وقت ذاتی مفادات پرمبنی پارٹی بن چکی ہے۔
بیجنگ: چین سلامتی کونسل میں کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشتگرد قرار دینے کی بھارتی کوشش کو دوبارہ ناکام بنادے گا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
لندن: برطانیہ کا دارالحکومت ایک بار پھر پاکستانی سیاست کا مرکز بن گیا اور وزیراعظم سمیت حکمراں جماعت کی اعلیٰ شخصیات وہاں موجود ہیں۔
اسلام آباد: آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت میں پیش نہ ہونے پر احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں نیب کی پالیسی کسی کو سمجھ ہی نہیں آتی۔
ملتان: پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو مفتی عبدالقوی کے کہنے پر قتل کیا گیا اور میں مفتی قوی کو کبھی معاف نہیں کروں گا۔