اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے جموں و کشمیر پر قبضہ کرکے بین الاقوامی قوانین کے تمام معاہدوں کو پس پشت ڈال دیا۔
اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے جموں و کشمیر پر قبضہ کرکے بین الاقوامی قوانین کے تمام معاہدوں کو پس پشت ڈال دیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیندک منصوبہ سے 1500 پاکستانیوں کو روزگار کی فراہمی کے علاوہ بلوچستان کے مقامی دیہات کو مفت خدمات کی فراہمی جاری ہے، پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے طویل المیعاد بنیادوں پر شہریوں کو فوائد ملیں گے۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان کی جیلوں میں قید بچوں کے ساتھ جنسی تشدد اور منشیات کا عادی بنا نے کے انکشاف پر اسپیکر نے محکمہ داخلہ وجیل خانہ جات سے تفصیل طلب کر لی ۔
کوئٹہ: جوڈیشل مجسٹریٹ کو ئٹہ iiکے جج جنا ب محمد اقبال خلجی نے نوابزا دہ گزین مری کو جسٹس نواز مری قتل کیس میں 4روزہ جسما نی ریمانڈ پر پولیس کے حوا لے کر نے کے احکاما ت دے دئیے ہیں ۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تربت میں نیوزپیپر سٹال کے قریب کریکر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں نیشنل پارٹی کے عہدیدار اور دیگر افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ کو نکالنے کا پرامن اور بہتر حل چاہتے ہیں۔
اسلام آباد : پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ اتھارٹی لمٹیڈ ( او جی ڈی سی ایل ) حکام کی طرف سے گیس فیلڈز کے لئے ایک ارب 50 کروڑ روپے کی خریداری میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کی انکوائری کرنے کی ذمہ داری سیکرٹری پٹرولیم کو سونپ دی ہے اور رپورٹ ایک ماہ کے اندر طلب کی گئی ہے ۔
کو ئٹہ: احتساب عدالت کو ئٹہ ون کے جج جنا ب عبدالمجید ناصر نے گاڑیوں کی ٹیکسز کی مد میں قومی خزا نے کو بڑے پیما نے پر نقصان پہنچا نے کے الزام میں گرفتار5ملزمان کو جیل بھیجنے کے احکا ما ت دے دئیے ہیں ۔
سبی: سبی کے معروف قانون دان چوہدری انوار الحق پر قاتلانہ حملہ، حملے میں چوہدری انوار الحق ایڈووکیٹ شدید زخمی ہوگئے ،زخمی کو سول ہسپتال سبی میں منتقل کر دیا گیا ۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے قائدین نے کہا ہے کہ شیخ الہندو اکابرین دیوبند نے ہمیں کفری دنیا کے سامنے جھکنے کی نہیں سرکٹوانے اور کفری دنیا کے آگے جھکنے نہیں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سر اٹھا کر چلنے کی سبق سکھائی ہیں ۔