اسلام آباد : پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے کہا کہ اگر پاکستان معاہدہ کرے تو ایران پاکستان کو ایک ہزار سے تین ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔
اسلام آباد : پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے کہا کہ اگر پاکستان معاہدہ کرے تو ایران پاکستان کو ایک ہزار سے تین ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔
کوئٹہ: سی پیک پروجیکٹ ڈویلپمنٹ اسلام آباد سینٹر آف ایکسلنس کے سر براہ ڈاکٹر سلیم جنجوعہ نے کہا ہے کہ حکومت ون بیلٹ ون روڈ اور سی پیک کے حوالے سے اب تک ہونیوالے اقدامات کے حوالے سے لوگوں کو آگاہی فراہم کرنے اور انڈسٹری سیکٹر میں لوگوں کو راغب کر نے کے لئے13 نومبر کو کوئٹہ میں ایک روزہ ورکشاپ منعقد کر رہی ہے جس میں منصوبے سے متعلق اعلیٰ حکام مختلف اسٹیک ہولڈرز کے نمائندوں کو شامل کر کے لوگوں کو تفصیلات سے آگاہ کرینگے ۔
دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کراچی میں بڑا خلا پیدا ہوچکا ہے جسے ہم سیاسی اتحاد قائم کرکے پر کریں گے۔
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی ذریعہ معاش نہیں اسی لئے شوکت خانم کے اسپتال پرنیازی خان کا پورا خاندان پل رہا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: احتساب عدالت نے 2 نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں اگلی صدی کے لئے خود کو تیار کرنا ہے اگر جمہوریت کی گاڑی کو باربار پنکچر کیا گیا تو گڑ بڑ ہوجائے گی۔
اسلام آباد: چیر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میری تنقید کا مقصد الیکشن کمیشن کو نیچا دکھانا نہیں تھا بلکہ ملک میں صاف شفاف الیکشن کمیشن ہے۔
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ شرجیل میمن کی گرفتاری میں کسی سے ناانصافی کا تاثردرست نہیں کیونکہ ان کی گرفتاری عدالتی حکم پر ہوئی۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا کو کہہ دیا ہے کہ ہم قربانی کا بکرا بننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی غیر مشروط معافی کو قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف ایک مقدمہ ختم کردیا۔