سی پیک منصوبے سے ملک اور بلوچستان میں خوشحالی آئے گی، مولانا فضل الرحمن

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سی پیک کے منصوبے سے ملک اور خاص کر بلوچستان میں ترقی وخوشحالی آئے گی ملک دشمن قوتیں پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے فاٹا کے حوالے سے قبائلی عوام کے امنگوں کے مطابق فیصلہ کیا جائے اگر کوئی بر خلاف فیصلہ آیا تو جمعیت علماء اسلام بھر پور احتجاج کرینگے ۔

طلباء پاکستان کا مستقبل ہیں ، اسلم بزنجو

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: بلوچستان ریذیڈنشل کالج خضدار کے طلباء نے پرنسپل حاجی محمد عالم جتک اور اساتذہ کے ہمراہ مطالعاتی دورے کے سلسلے میں یہاں بلوچستان صوبائی اسمبلی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ وزراعت سردار اسلم بزنجو، سیکریٹری اسمبلی رحمت اللہ جتک، ایڈیشنل سیکریٹری طاہر شاہ ودیگر حکام بھی موجود تھے۔ 

فاٹا کی خیبر پختونخوامیں انضمام کی راہ میں روڑے اٹکائے جارہے ہیں،اے این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماں نے کہا ہے کہ پشتونوں کو درپیش مسائل میں گزشتہ چند سالوں میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے اور افسوسنا ک طور پر ان مسائل کے حل کے لئے نہ تو حکومت وقت نے سنجیدگی دکھائی ہے اور نہ ہی پشتونوں کی نمائندگی کا دعوی کرنے والے حکمرانوں کے کانوں پر کوئی جوں رینگی ہے ۔

بلوچستان قومی شاہراہوں پر ٹریفک حادثے سے جانی نقصان کم کرنے کیلئے ٹراماسینٹر بنانے کا فیصلہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر ہو نے ٹریفک حادثات میں جانی نقصان کو کم کر نے کیلئے قومی شاہراہوں پر 14نئے ٹراما سینیٹرز بنا نے کا فیصلہ ،کوئٹہ میں مغربی بائی پاس کو تور ناصران پھاٹک سے ہزار گنجی تک چوڑا کیا جائے گا ،ژوب بائی پاس کو سی پیک کے مغربی روٹ کے تحت 6لین موٹروے بنا یا جائے گا ۔

بلوچستان غیرمعمولی ترقیاتی عمل سے گزر رہا ہے، گورنر بلوچستان

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے خضدار انجینئرنگ یونیورسٹی کے پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں کو مبارکباد دیتے ہوئے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ طلباء وطالبات نے انتھک محنت اور ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جو کامیابی حاصل کی ہے وہ ان کی اعلیٰ صلاحیتوں کا مظہر ہونے کے علاوہ دیگر طلباء وطالبات کے لئے لائق تقلید بھی ہے۔ 

سندھ میں دہشت گرد بلوچستان کی سرحد سے آتے ہیں، مراد علی شاہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں دہشت گرد بلوچستان کی سرحد سے آتے ہیں جب کہ ہم نے پنجاب حکومت کے ساتھ بارڈر پر سیکیورٹی کا خصوصی بندوبست کیا ہے۔