پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر غصہ آیا لیکن مردم شماری میں لوگوں کو کم گننے پر نہیں آیا۔
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر غصہ آیا لیکن مردم شماری میں لوگوں کو کم گننے پر نہیں آیا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under پاکستان, لیڈ اسٹوری.
وزیراعظم عمران خان نےلاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاجی دھرنے کا نوٹس لیے لیا ۔وفاقی وزیر شیریں مزاری کی لواحقین سے ملاقات کی اور وزیراعظم کاپیغام پہنچایا۔وزیرانسانی حقوق کی یقین دہانی پرلاپتہ افراد کےلواحقین کہتےہیں جا تورہے ہیں امید ہےدوبارہ احتجاج نہیں کرناپڑے گا۔
کراچی: بلوچ متحدہ محاذ نے اسلام آباد ڈی چوک پر دھرنے میں بیٹھے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین پر پولیس تشدد اور انھیں حراساں کرنے جیسے غیر انسانی سلوک کو نہایت شرمناک قرار دے کر اس کی شدید مذمت کی ہے ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی مائیں،بہنیں اور بیٹیاں اسلام آباد میں سڑکوں پر بیٹھیں ہیں، حکومت پیاروں کا جرم بتائے ،پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کی حکومتوں میں بھی لاپتہ کئے گئے،ہمیں مظلوموں سے بحیثیت عوامی نمائندے معافی مانگنی چاہئیں۔جمعہ کو سراج الحق ڈی چوک اسلام آباد میں لاپتہ افراد کی دھرنے میں اظہار یکجہتی کیلئے پہنچے ۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ممبر مرکزی کمیٹی چیئرمین جاوید بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کیسکوکی جانب سے کانک کردگاپ پنجپائی منگچر اور علاقوں میں بجلی کی اکیس گھنٹے بندش صرف تین گھنٹے بجلی کی ترسیل وہ بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ دینا قابل مذمت ہے سردار اختر جان مینگل نے جب ان سے فیصلہ کیا تھا تو تین ہزارروپے ماہانہ بجلی کی فراہمی بیس گھنٹہ فیصلہ ہواتھا ۔
خضدار: خضدار میں بردہ فروش دو لڑکے رنگے ہاتھوں گرفتار ، مبینہ طور پر شیر خواربچی کو اغوا کرکے لے جارہے تھے ، حوالہ پولیس کردیئے گئے ،بعد ازاں پولیس باگڑی قبیلے کے رہائشی جگھیوں پر چھاپہ مارا، تلاشی لی گئی ،علاقے میں تشویش کا اظہار تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نماز جمعہ کے دوران خضدار میں قادر آباد کے علاقے میں مبینہ طور پر دو باگڑی نسل کے لڑکے ایک شیر خوار بچے کو اغوا کرکے لے جارہے تھے۔
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اور ضلعی رہنمائوں نے کہا ہے کہ پارٹی نے ہمیشہ بلوچستان کے اجتماعی اور بلوچ قومی مفادات کو مقدم اورمقدس رکھتے ہوئے پارلیمانی سیاسی قومی جمہوری جدوجہد کے خاطر اصولوں پر کبھی بھی سودا بازی نہیں کی جسکی واضح ثبوت پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی جانب سے شراکت اقتدار کی بجائے چھ نکات۔
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر و سابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات جیتنے کے لئے ہوائی فائرنگ نہیں بلکہ کاکردگی دیکھانی پڑتی ہے حکومت نے سیالکوٹ اور وزیر آباد کے ضمنی انتخابات میں فائرنگ کے ذریعے ووٹروں کو ڈرانے کی کوشش کی تاکہ ٹرن آئوٹ کم ہو اور اسے کم مارجن سے شکست ہو لیکن وہ بھول گئے ہیں کہ ہم حکومت کے اوچھے اور آمرانہ ہتھکنڈوں سے کسی بھی صورت مرعوب نہیں ہونگے۔
کو ئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن اراکین کا گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے پر شدید احتجاج ، اپوزیشن اراکین نے موقف اختیار کیا کہ کوئٹہ میں لوگوں کی زمینوں پر زور زبردستی قبضے کئے جارہے ہیں جس کا حکومت کو نوٹس لینا چاہئے اس موقع پر اپوزیشن اراکین نے سپیکر ڈائس کے سامنے بیٹھ کر احتجاج کیا تاہم بعد میں حکومتی یقین دہانی پر انہوںنے احتجاج ختم کیا ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سپر ہے پاکستان کے کرکٹ کپ کے تحت گوادر سٹیڈیم میں پہلی بار افتتاحی میچ کے انعقاد پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے میچ میں شامل کھلاڑیوں اور دیگر مہمانوں کو گوادر آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ گوادر سٹیڈیم میں پاکستان کپ کا انعقاد نہایت خوش آئند ہے۔