جہانگیرترین نااہلی کیس؛ عوامی عہدہ دارنے غیرقانونی رقم سے ٹرسٹ بنا لیا، سپریم کورٹ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جہانگیرترین کی نااہلی کی سماعت کے دوران جسٹس فیصل عرب نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عوامی عہدہ دار نے غیر قانونی رقم سے ٹرسٹ بنا لیا ہے۔

لندن: فیفا کے بہترین فٹبالر کا اعزاز ایک بار پھر رونالڈو کے نام

Posted by & filed under کھیل.

لندن: لندن میں سجا فیفا ایوارڈ کا میلہ، سال کے بہترین کھلاڑیوں، گول کیپر اور کوچز کو دیئے گئے اعزازات، 2017 کے بہترین کھلاڑی کیلئے تین سپر اسٹارز کرسچیانو رونالڈو، میسی اور نیمار میں مقابلہ ہوا۔

صوبے میں حالات بہتر ہورہے ہیں عوام کو پرامن پڑھالکھابلوچستان دینگے ،نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ پشتون اگر کسی کو مارے تو وہ دہشت گرد ہے اوربلوچ کسی کو مارے تو اسے ناراض بلوچ کہاجاتاہے جو کھلاتضاد ہے۔

قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء پر تشدد کیخلاف بلوچستان کے مختلف شہروں میں احتجاج

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبا ء کے پر امن احتجاج کو سبوتاژ کرنے کیلئے لاٹھی چارج، درجنوں طلباء کو زخمی کرنے اور 60سے زائد طلبا ء کو گرفتار کرنے کے خلاف آج کوئٹہ پریس کلب ، خضدارپریس کلب ، اوتھل یونیورسٹی اور ڈیرہ غازی خان پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔

نہتے سیاسی کارکنوں کیخلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،نواب امان زہری

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء نواب امان اللہ خان زہری نے خاران میں پارٹی رہنماء و سابقہ ضلعی صدر حاجی غلام حسین بلوچ کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ نام نہاد جمہوری دور حکومت میں نہتے سیاسی کارکنوں کیخلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔