کو ئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے مسلسل غلط روش اور پالیسیوں کی وجہ سے وفاق عدم استحکام کا شکار رہا ہے ۔
کو ئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے مسلسل غلط روش اور پالیسیوں کی وجہ سے وفاق عدم استحکام کا شکار رہا ہے ۔
ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں ایف سی نے شرپسندوں کے 3کیمپ مسمار کرکے بھاری تعداد میں دھماکہ خیز موا د قبضے میں لے لیا۔
اسلام آباد : امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے افغانستان کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے جہاں اْنھوں نے ملک کے راہنماؤں نے جنوبی ایشیا کے بارے میں امریکہ کی نئی حکمتِ عملی پر گفتگو کی ہے۔
شارجہ: عثمان خان شنواری کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا کو سیریز کے پانچویں ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد نو وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں 5-0 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔
اسلام آباد: سینیٹ نے الیکشن بل کی شق 203 میں ترمیم سے متعلق اپوزیشن کا پیش کردہ بل کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے جس کے تحت نااہل قرار دیا گیا شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.
واشنگٹن: امريکی خفیہ ادارہ سی آئی اے افغانستان ميں اپنی سرگرمياں بڑھا رہا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن کیس میں سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو گرفتار کرلیا۔
افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں جہاں ایک طرف بہتری کے اشارے مل رہے تھے وہیں ایک خبر یہ بھی سامنے آئی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت تجارتی سامان سے بھرے پاکستانی ٹرک اب افغانستان میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے دو ہفتے سے زیادہ عرصے بند رہنے کے بعد پیر کو کھلنے والی قائداعظم یونیورسٹی سے 60 سے زیادہ طلبا کو احتجاج کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی ضمانت منسوخ کرکے گرفتاری کا حکم دے دیا۔