میداگوری: نائجیریا کے شہر میداگوری میں یکے بعد دیگر خودکش حملوں میں خواتین سمیت 13افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
میداگوری: نائجیریا کے شہر میداگوری میں یکے بعد دیگر خودکش حملوں میں خواتین سمیت 13افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے تمام اثاثے منجمد کردیئے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہمارا ادارہ ہے اور پوری قوم سمیت ہم سب اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن اداروں کے مابین باہمی احترام بھی ہونا چاہئے۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ملزم کی جانب سے غیر مصدقہ دستاویزات سامنے آئی ہیں۔
ملتان: ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار مفتی عبدالقوی کی انجیو گرافی کا عمل مکمل ہوگیا اور ڈاکٹرز نے ملزم کو مزید 24 گھنٹے اسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
باجوڑ ایجنسی: تحصیل خار میں مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
دبئی: دبئی میں گاڑی سڑک پر کھڑی کرکے نماز اداکرنے والے پر 500 درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ شہید مرتے نہیں بلکہ ہمیشہ کیلئے امر ہو جا تے ہیں وہ زندہ ہیں اور ہمارے دلوں میں رہیں گے اور شہید کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ نام نہاد آزادی کی آڑ میں بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرنے والے اور بلوچستان کے عوام کی سروں کی قیمت پر یورپ میں عیش وعشرت کی زندگی بسر کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں کوئلہ کان میں پھنسے آخری کانکن کی لاش 60گھنٹے بعد نکال لی گئیں۔