کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے اسلام آباد کے کنونشن سینٹر کے سبزہ زار پر عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ اجتماع پختونوں کا نمائندہ اجتماع ہے پختونوں کیساتھ کوئی ناانصافی برداشت کرنے کو تیار نہیں ہیں ۔