خضدار: صوبائی وزیر زراعت و فنانس سردار محمد اسلم بزنجو نے کہاہے کہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کررہے ہیں ۔
خضدار: صوبائی وزیر زراعت و فنانس سردار محمد اسلم بزنجو نے کہاہے کہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کررہے ہیں ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں کوئٹہ ، مستونگ اورگوادر میں حالیہ واقعات میں قیمتی جانوں کی ضائع پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے بزدلانہ حملے قوم کے دہشتگردوں کے خلاف عظم وحوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے ایوان نے مشترکہ مذمتی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لی ۔
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ ، سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے مشترکہ مذمتی بیان میں خاران کے سابق صدر و ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر حاجی غلام حسین بلوچ کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بلوچستان کے روایات کے منافی اقدام اور بزدلانہ فعل قرار دیا بلوچستان میں چادر و چار دیواری کا احترام کیا جاتا ہے ۔
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری موجودہ چینی قیادت کی بصیرت افروز بین الاقوامی منصوبے، ون بیلٹ ون روڈ کے اہم حصے کے طو پر اہمیت رکھتی ہے ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کابل: افغانستان میں فوجی اکیڈمی کے مرکزی دروازے کے قریب خودکش حملے سے 15 کیڈٹس ہلاک ہوگئے۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری سے کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے جمعہ کے روزوزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء ،رکن صوبائی اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین عبدالمجید خان اچکزئی کو گزشتہ روز ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی سے کچلنے اور مقدمہ قتل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون اور ایڈہاک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ کے روبرو ناسازی طبیعت کے باعث پیش نہیں کیاجاسکا بلکہ جیل حکام کی جانب سے دونوں مقدمات میں ان کی میڈیکل رپورٹ پیش کی گئی جس کے بعد دونوں عدالتوں میں کیسز کی سماعت کو 30اکتوبر کیلئے ملتوی کردیاگیاہے ۔
کوئٹہ : مسلم لیگ (ق) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ گذشتہ رات خاران میں بی این پی مینگل کے سابق صدر حاجی غلام حسین کی رہائش گاہ پر جو حملہ کیا گیا اور خواتین پر گولیاں برسائی گئیں میں اس واقعے کی پرزور مذمت کرتا ہوں یہ افسوسناک واقعہ ہمارے کلچر اور قبائلی روایات کے منافی اقدام ہے ۔
کوئٹہ : بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی برسی کے حوالے سے 22اکتوبر کے جلسے کی کامیابی اور تشہیری مہم کے حوالے سے گزشتہ روز پارٹی کارکنوں کی جانب سے ایک شاندار موٹر سائیکل ریلی ۔
کوئٹہ: سینٹرل پولیس آفس بلو چستان کو ئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان پولیس آفیسرز کی فوری طو ر پرتقرریاں اور تبادلے عمل میں لا ئے گئے ہیں۔