بلوچستان میں پرانی ایک رویہ شاہراہوں کو سی پیک کا حصہ قراردیاجارہاہے،سینٹ قائمہ کمیٹی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات کے چیئرمین سینیٹر داؤد خان اچکزئی نے پاک چین اقتصادی راہدای کے مغربی روٹ کو نظر انداز کرنے اور نئے 8 سو ارب کے منظور شدہ قرض میں سے مغربی روٹ کے منصوبوں کو شامل نہ کیے جانے پر کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے فنڈز سے تعمیر ہونے والی بلوچستان میں پرانی ایک رویہ شاہراؤں کو موٹر ویز اور اور پاک چین اقتصادی راہداری کو حصہ قرار دیا جارہا ہے ۔

مستونگ میں ایف سی کے آپریشن میں دہشت گرد ہلاک اور 7 گرفتار، آئی ایس پی آر

Posted by & filed under بلوچستان.

راولپنڈی: ایف سی نے مستونگ اور روجھان جمالی میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک اور سات گرفتار کرلیا جب کہ بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔