نواب شاہ: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار یا رمحمد رند نے کہاکہ موجودہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی 200ارب روپے کی کرپشن کی اب جب وہ سیاہ و سفید کے مالک بن چکے ہیں تو کرپشن کے ریکارڈ قائم کریں گے۔
نواب شاہ: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار یا رمحمد رند نے کہاکہ موجودہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم بننے سے قبل ہی 200ارب روپے کی کرپشن کی اب جب وہ سیاہ و سفید کے مالک بن چکے ہیں تو کرپشن کے ریکارڈ قائم کریں گے۔
کوئٹہ : وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مولانا امیر زمان نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں اور کارپوریشنوں میں بلوچستان کے کوٹے پر جعلی ڈومیسائل کے ذریعے لوگوں کی تعیناتیاں تشویشناک امر ہے ۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under مزید خبریں.
کابل: افغان دارالحکومت بڑی تباہی سے اُس وقت بچ گیا جب پولیس نے ٹرک سے ڈھائی ہزار کلو گرام بارودی مواد برآمد کرلیا۔
موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 231 تک پہنچ گئی جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کیلئے فوج کو برا بھلا کہہ رہا ہے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ورکرز کنونشن میں کارکن آپس میں لڑ پڑے اور ایک دوسرے پر خوب لاتیں مکے برسائے۔
اسلام آباد: پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کو ملائیشیا کی مسلح افواج کے اعلیٰ اعزاز سے نوازا گیا۔
سکھر: اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف دوبارہ پارٹی صدرتوبن گئے مگرمیں نہیں سمجھتا وہ پھروزیراعظم بن سکیں گے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
ساہیوال: کراچی میں خواتین پر تیز دھار آلے سے حملے کے مبینہ مرکزی ملزم کو منڈی بہاءالدین سے گرفتار کرلیا گیا۔