لندن: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت تباہ ہوگئی ہے اور اقتدار پر دہشتگردوں کا قبضہ ہے جبکہ حالات کی تباہی کے ذمہ دار فوج پر تنقید کرہے ہیں۔
لندن: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت تباہ ہوگئی ہے اور اقتدار پر دہشتگردوں کا قبضہ ہے جبکہ حالات کی تباہی کے ذمہ دار فوج پر تنقید کرہے ہیں۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
نیو یارک: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میں نے کسی کا دل دکھانے کی بات نہیں کی تھی اورپاکستان کے ہرسپاہی کی قدر کرتا ہوں۔
کرم ایجنسی: پاک افغان خرلاچی سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے 3 دھماکوں میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔
کوئٹہ : آئین کو نہ چھیڑیں ہمارا آپ کیساتھ ایک رشتہ آئین کا ہے ورنہ مسلمانی کا رشتہ تو ہمارا افغانستان کیساتھ بھی ہے قومی اسمبلی چیف ایگزیکٹو سیکرٹریٹ اور پی ٹی وی پر حملہ ہوا ابھی تک کوئی انکوائری نہیں ہوئی بے ۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں آئندہ حکومتیں تحریک انصاف کی ہو گی حکومت چا ہئے جتنا بھی ضرور لگائیں جلسہ کامیاب بنائیں گے اور اسی گراؤنڈ میں جلسہ کرینگے 22تاریخ کو یہاں عوام کا سمندر ہوگاْ۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈپٹی چےئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جب انصاف کرنے والے خود فریق بن جائے تو ملک میں افراتفری کا ماحول پیدا ہونا یقینی ہے۔
پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ حکومت میں شامل ایک جماعت نے قومی پرست کے نام پر قومی خزانے کو جھاڑو سے صاف کردیاہے حکمرانوں کی کرپشن لیکس ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی آئے روز اخبارات میں کرپشن لیکس کی وجہ سے عوام کا جمہوریت پر سے اعتبار اٹھ رہاہے ۔
کوئٹہ : ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ سی آئی اے نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 15لاکھ تاوان کے لئے اغواء کئے گئے 8سالہ بچے ضیا ء اللہ کو بازیاب کروا کر دو اغواء کاروں گوفتار کر لیا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ : بلوچستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی محکمہ صحت کی جانب سے اب تک ایچ آئی وی ایڈز کو کنٹرول کرنے کے لئے کوئی موثر اقدامات نہیں اٹھائے گئے جس کی وجہ سے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی سروے ایڈز کنٹرول پروگرام نے اقوام متحدہ کی امدادی ادارے کی مدد سے ایچ آئی وی ایڈز پر قومی سروے مکمل کر لیا۔
کوئٹہ: خضدار کے علاقے وڈھ میں سٹرک کنارے نصب بم پھٹنے سے چار ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے ۔