اٹک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی جب کہ موجودہ حکومت نے جو کچھ کیا وہ عوام کے سامنے ہے اور عوام 2018 کے عام انتخابات میں فیصلہ کریں گے۔
اٹک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ یا غیر جمہوری حکومت پاکستان کے مسائل حل نہیں کرسکتی جب کہ موجودہ حکومت نے جو کچھ کیا وہ عوام کے سامنے ہے اور عوام 2018 کے عام انتخابات میں فیصلہ کریں گے۔
کراچی: شہر قائد کو دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔
کراچی: شہر قائد میں خواتین پر چاقو سے حملے کے واقعات میں کمی نہ آسکی جبکہ مزید ایک اور خاتون کو چھری کے وار کرکے زخمی کر دیا گیا۔
کراچی: میئرکراچی وسیم اخترنے کہا ہے کہ چھری مار کو پکڑنے کی ذمہ داری سونپی جائے تو ہم یہ کام کرسکتے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ(ن) ختم نبوت کے عقیدے پر غیرمتزلزل ایمان رکھتی ہے ۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے قوانین میں ترامیم کی جاسکتی ہیں جب کہ سلامتی سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سنجیدہ علمی اور عملی سرگرمیوں کی ضرورت ہے۔
اٹک: راولپنڈی سے پشاور جانے والی مسافر وین درخت سے ٹکرانے سے 8 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے آج پاکستان کی عدلیہ پردوسری بار حملہ کیا اوریہ سب نوازشریف کی کرپشن بچانے کیلئے کیا گیا ہے۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمپیلکس سے رینجرزکوہٹانے کے اصل مقاصد واضح ہوگئے اوروہاں احتساب عدالت میں سپریم کورٹ پرحملہ فلم کا ٹریلر چلا ہے۔
Posted by نیوز ڈیسک & filed under لیڈ اسٹوری.
اسلام آباد: ہنگامہ آرائی کے باعث نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی اور سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔